اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’کشمیر میں معیاری مقامی فلمیں بنائی جا رہی ہیں‘

یہاں کے ادا کاروں میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں: بھنڈارکر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-02
in اہم ترین
A A
’کشمیر میں معیاری مقامی فلمیں بنائی جا رہی ہیں‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
معروف بالی ووڈ ڈائریکٹر مدھر بھنڈارکر کا کہنا ہے کہ کشمیر میں اعلیٰ معیار کی مقامی فلمیں بنائی جا رہی ہیں اور یہاں کے ادا کاروں میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں ہے ۔
بھنڈارکر نے کہا کہ جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے یہاں جے کے فلم کنکلیو کا انعقاد کرکے ایک اچھا قدم اٹھایا ہے ۔
ڈائریکٹر جو اس کنکلیو میں حصہ لے رہے ہیں ، نے یہاں جمعرات کو میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا’’میں نے کئی مقامی فلمیں دیکھی جو کمال کی ہیں اور یہاں کے ادا کاروں میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں ہے ‘‘۔
بھنڈارکر نے کہا یہاں کشمیر میں بالی ووڈ اور سوتھ کی فلموں کی شوٹنگ ہو رہی ہے جس سے یہاں کے مقامی ادا کاروں کو کام ملتا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ لیفٹیننٹ گورنر نے جو یہاں جے کے فلم کنکلیو منعقد کرنے کا قدم اٹھایا ہے یہ ایک بہترین قدم ہے جس سے ملک بھر میں یہ پیغام جائے گا کہ کشمیر کھلا ہے ۔
بھنڈراکر نے بتایا کہ اس کنکلیو کے لئے میں انتظامیہ اور لوگوں کو مبارک باد دیتا ہوں۔انہوں نے کہا’’ہم چاہتے ہیں کہ جس طرح یہاں۶۰‘۷۰ یا۸۰کی دہائیوں میں فلموں کی شوٹنگ ہوتی تھی وہ دور دربارہ زندہ ہوجائے ‘‘۔
بالی ڈائریکٹر کا کہنا تھا’’ہم چاہتے ہیں کہ کشمیر میں شعبہ سیاحت کو فروغ ملے اور یہاں کے مقامی لوگوں کو زیادہ سے زیادہ روزگا ملے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموںکشمیر کوسنیما سے الگ نہیں کیا جا سکتا‘۔ ہمارے ملک میں جب بھی سنیما پر بات ہوتی ہے تو جموں و کشمیر اس بحث کا حصہ ہوتا ہے:ایل جی

Next Post

اننت ناگ: پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

اننت ناگ: پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.