اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر در انداز ہلاک:بی ایس ایف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-02
in مقامی خبریں
A A
پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ جنگجو ہلاک‘کارروائی جاری :فوج

LOC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں//
بارڈر سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف) نے جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر ایک در انداز کو ہلاک کر دیا۔
بی ایس ایف جموں فرنٹئر کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) بی کے بورا نے میڈیا کو بتایا کہ رات کو ایک شخص کی نقل وحمل دیکھی گئی جو سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستان کی طرف سے داخل ہو رہا تھا۔
بورا نے کہا کہ وہاں تعینات جوان الرٹ تھے اور انہوں نے آس پاس کی چوکیوں کو بھی الرٹ کر دیا۔ان کا کہنا تھا’’اس شخص کو چیلنج کیا گیا لیکن اس نے بھاگنے کی کوشش کی تو الرٹ جوانوں نے اس پر فائرنگ کی جس دوران وہ ہلاک ہوا‘‘۔
آئی جی نے کہا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے ۔انہوں نے کہا’’ایسا لگتا ہے کہ یہ شخص اس کوشش میں تھا کہ اگر موقع ملے تو کارروائی کی جائے گی لیکن مستعد جوانوں نے اس کے ارادوں کو ناکام بنا دیا‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک سبق ہے کہ بھارتی حدود میں ناپاک ارادے سے قدم رکھنے والے کا یہی انجام ہوگا۔
قبل ازیں بی ایس ایف جموں نے جمعرات کو ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’’بی ایس ایف کے مستعد جوانوں نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سانبہ سرحد پر ایک در انداز کو ہلاک کر دیا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خود کشی کے واقعات کی روک تھام شہر کے پلوں پر باڑ لگانا شروع

Next Post

اننت ناگ میں۲کروڑ روپے مالیت کا کمرشل کمپلیکس قرق:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

اننت ناگ میں۲کروڑ روپے مالیت کا کمرشل کمپلیکس قرق:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.