جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کٹھوعہ میں دو او جی ڈبلیو گرفتار‘40 سے زائد افراد کے خلاف احتیاطی اقدامات شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-25
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کٹھوعہ میں دو او جی ڈبلیو گرفتار‘40 سے زائد افراد کے خلاف احتیاطی اقدامات شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

کٹھوعہ/ 25 جولائی

کٹھوعہ پولیس نے دہشت گردانہ سرگرمیوں کا مقابلہ کرنے کی جاری کوششوں میں ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن ملہار میں دو اوور گراو¿نڈ ورکرز (او جی ڈبلیو) کو دہشت گردی سے متعلق سرگرمیوں کی حمایت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

متعلقہ

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

پولیس کاکہنا ہے یہ بھی پایا گیا کہ ان افراد نے جان بوجھ کر اہم معلومات کو پولیس کو بروقت ظاہر نہ کرکے چھپایا تھا۔ دونوں افراد نے جان بوجھ کر پولیس کو اہم معلومات ظاہر نہ کرنے کا فیصلہ کیا، جس سے دہشت گردی کی کارروائیوں کو روکنے کی کوششوں میں رکاوٹ پیدا ہوئی۔

اس کیس کے سلسلے میں 100 سے زائد افراد سے پوچھ گچھ کی گئی ہے جبکہ 40 سے زائد افراد کے خلاف احتیاطی اقدامات کیے گئے ہیں تاکہ مزید خطرات کو کم کیا جاسکے اور دہشت گردی کی سرگرمیوں کے لئے کسی بھی ممکنہ سپورٹ سسٹم کو متاثر کیا جاسکے۔

تفصیلی تحقیقات کے بعد 02 او جی ڈبلیوز کی شناخت لیاقت علی ولد گامی ساکن وارڈ نمبر 07 کلنہ دھنو پیرول تحصیل بلاور ضلع کٹھوعہ اور مول راج ولد اتم چند ساکن باو¿لی محلہ ملہار تحصیل ملہار ضلع کٹھوعہ کے طور پر کی گئی ہے۔

پولیس کاکہنا ہے”ان ڈبلیو او جی ڈبلیوز کی گرفتاری ہمارے عزم کا ثبوت ہے۔ ہم عوام پر زور دیتے ہیں کہ وہ چوکس رہیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع اپنے قریبی پولیس اسٹیشن یا 100 پر ڈائل کریں۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموں و کشمیر میں اگلے چار دنوں تک شدید گرمی کی لہر جاری رہے گی‘

Next Post

فوجی سربراہ کا کیرن سیکٹر کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات
تازہ تریں

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

2025-07-10
تازہ تریں

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

2025-07-10
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
تازہ تریں

وادی میںجاری بارشوں سے شدید گرمی کی لہر سے لوگوں کو راحت 

2025-07-10
اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان
ٹاپ سٹوری

اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان

2025-07-10
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

2025-07-09
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
Next Post
کشمیر میں منشیات کی دہشت گردی میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے: دویدی

فوجی سربراہ کا کیرن سیکٹر کا دورہ، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.