اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بجٹ اہل وطن کی امیدوں، امنگوں اور اعتماد کی تکمیل کے عزم کا عکاس ہے : شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-24
in قومی خبریں
A A
ڈانگری میں دونوں واقعات کی تحقیقات این آئی اے کو سپرد :وزیر داخلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ بجٹ 2024-25 ملک کے لوگوں کی امیدوں، امنگوں اور اعتماد کو پورا کرنے کے قومی جمہوری اتحاد حکومت کے عزم کا عکاس ہے ۔
انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ نوجوانوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کے ساتھ ساتھ کسانوں کو بہت سے مواقع فراہم کرتے ہوئے ایک ترقی یافتہ اور خود انحصار ہندوستان کی تعمیر کی طرف ایک اہم قدم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں اس بجٹ کے ذریعے ملک کی آنے والی نسلوں کے خود اعتمادی کو مضبوط کرنے پر وزیر اعظم اور وزیر خزانہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ ایز آف ڈوئنگ بزنس اور انٹرپرینیورشپ کو فروغ دے کر ملک کی معاشی ترقی کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے حکومت کے غیر متزلزل عزم کو ظاہر کرتا ہے ۔ اس کے علاوہ اس بجٹ میں ٹیکس قوانین کو بھی آسان بنایا گیا ہے جس سے ٹیکس دہندگان کو بڑی آسانی ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرمائے کے اخراجات کے لیے 11.11 کروڑ روپے کا التزام

Next Post

بجٹ بنیادی ڈھانچے کے شعبے میں ترقی کا پلیٹ فارم تیار کرتا ہے : گڈکری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post

بجٹ بنیادی ڈھانچے کے شعبے میں ترقی کا پلیٹ فارم تیار کرتا ہے : گڈکری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.