اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بجٹ بنیادی ڈھانچے کے شعبے میں ترقی کا پلیٹ فارم تیار کرتا ہے : گڈکری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-24
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی// سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت کے لیے بجٹ 2024-25 میں 2 لاکھ 78000 کروڑ روپے کا انتظام کیا گیا ہے ۔
روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری نے وزارت کے لیے بجٹ کی فراہمی کو بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کے وژن کا ایک معجزہ قرار دیا اور کہا کہ بجٹ اگلی نسل کے لیے اہم اصلاحات کی راہ ہموار کرتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ انفراسٹرکچر کے شعبے میں ترقی کا پلیٹ فارم تیار کرتا ہے اور ملک کو ترقی کی نئی راہ دکھاتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے ، اختراعات، تحقیق اور اگلی نسل کی اصلاحات پر زور دینے کے ساتھ ہی یہ بجٹ تمام شعبوں میں ملک کے لیے اہم ترقی کے لئے پلیٹ فارم تیار کرتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجٹ اہل وطن کی امیدوں، امنگوں اور اعتماد کی تکمیل کے عزم کا عکاس ہے : شاہ

Next Post

نائیڈو، لوکیش نے آندھرا پردیش کو فنڈز مختص کرنے پر وزیر خزانہ سے اظہار تشکر کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post

نائیڈو، لوکیش نے آندھرا پردیش کو فنڈز مختص کرنے پر وزیر خزانہ سے اظہار تشکر کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.