جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

انسانی اسمگلنگ کیس:مزیدتین نابالغ لڑکیاں بازیاب‘دو گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-23
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس نے انسانی اسمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث مزید دو افراد کو گرفتار کرکے تین نابالغ لڑکیوں کو باز یاب کیا ہے ۔
اس طرح پولیس نے تحقیقات کے دوران اس کیس میں ملوث گرفتار شدگان کی تعداد۴جبکہ بازیاب ہونے والی نابالغ لڑکیوں کی تعداد ۷تک پہنچ گئی۔
بتادیں کہ پولیس نے۲۱جولائی کو بارہمولہ میں اس کیس کے سلسلے میں شکیل احمد بٹ اور معراج الدین تانترے ساکنان بارہمولہ کو گرفتار کیا تھا اور کیس کی ابتدائی تحقیقات کے دوران چار نابالغ لڑکیوں کا بچایا تھا۔
ایک پولیس ترجمان نے پیر کے روز اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا’’پولیس اسٹیشن بارہمولہ میں متعلقہ دفعات کے تحت درج ایف آئی آر کی مزید تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ غلام محمد خان ساکن ناربل اور منظور احمد شاہ ساکن جان باز پورہ بھی انسانی اسمگلنگ اور یونین ٹریٹری سے باہر کی رہنے والی نابالغ لڑکیوں کے استحصال میں ملوث ہیں‘‘۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ملزموں کو گرفتار کرکے پولیس اسٹیشن بارہمولہ منتقل کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا’’اس دوران روہنگیا برما کی تین نابالغ لڑکیوں کو بھی بچایا گیا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرگل وجے دیوس:مودی ۲۶جولائی کو دراس میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کریں گے

Next Post

بی جے پی جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں تمام سیٹوں پر الیکشن لڑے گی: کول

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
جموںکشمیر میں اسمبلی انتخابات اگلے سال مارچ یا اپریل میں ہونگے : کول

بی جے پی جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں تمام سیٹوں پر الیکشن لڑے گی: کول

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.