جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر میں۲۶جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-21
in مقامی خبریں
A A
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں وکشمیر میں۲۶جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان ہے ۔
موسمیات محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ۲۰جولائی سے۲۶جولائی تک کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشیں ہوسکتی ہیں جبکہ اس دوران جموں خطے کے بیشتر مقامات پر بارشوں کا امکان ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ بعد ازاں۲۷سے۳۱جولائی تک جموں وکشمیر میں گرج چمک کے ساتھ رک رک کر بارشیں متوقع ہیں۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ اس دوران جموں خطے کے خطرناک مقامات پر مٹی کے تودے ، چٹانیں کھسک آنے کے بھی امکانات ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ جموں وکشمیر میں۲۶جولائی تک گرم موسم کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے ۔
قابل ذکر ہے وادی کشمیر میں بھی شدید گرمی نے لوگوں کو بے حال کر کے رکھ دیا۔
شدید گرمی سے بچنے کیلئے جہاں لوگوں کی اکثریت پہاڑی علاقوں میں واقع سیاحتی مقامات کا رخ کر رہی ہے وہیں بچے گرمی سے راحت حاصل کرنے کیلئے ندی نالوں میں دن بھر نہاتے رہتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خورشید عالم نے پی ڈی پی میں دوبارہ شمولیت اختیار کی

Next Post

۵۰۰ پیرا کمانڈوز کو جموں میں پاکستانی دہشت گردوں کی تلاش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری

۵۰۰ پیرا کمانڈوز کو جموں میں پاکستانی دہشت گردوں کی تلاش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.