جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ ہسپتال میں گرینیڈ کی بر آمدگی کے بعد تلاشی آپریشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-20
in مقامی خبریں
A A
راجوری میں۲زنگ آلود گرینیڈ اور گولیاں بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع پونچھ میں ہسپتال کے کوراٹرز سے گرینیڈ بر آمد ہونے کے بعد پولیس کے سپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) نے جمعہ کے روز وہاں تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ راجا سکھ دیو سنگھ ضلع ہسپتال پونچھ کے رہائشی کوارٹر کی چھت پر جمعرات کو ایک زنگ آلود گرینیڈ بر آمد کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ بچوں نے اس گرینیڈ کو دیکھا تھا جس کے بعد اطلاع موصول ہونے پر پولیس جائے واردات پر پہنچ گئی تھی اور گرینیڈ کو اپنی تحویل میں لے کر ایک بڑے حادثے کو ٹالا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر پولیس کے ایس او جی نے جمعہ کی صبح ہسپتال احاطے اور ملحقہ جگہوں میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قلت آب پرپٹن میں پر تشدد مظاہرے‘پتھراؤ‘متعدد افراد زخمی

Next Post

کاشتکار کا ہائی برڈ تربوز تیار کرنے کا خواب ثمر آور ثابت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
کاشتکار کا ہائی برڈ تربوز تیار کرنے کا خواب ثمر آور ثابت

کاشتکار کا ہائی برڈ تربوز تیار کرنے کا خواب ثمر آور ثابت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.