جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’فورسز کی بالادستی کو ثابت کرنے کیلئے اسمبلی الیکشن ہونے چاہئیں‘

دونوں ممالک کے تعلقات کی بہتری کیلئے پاکستان کو اپنا رول ادا کرنا چاہئے :عمر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-12
in اہم ترین
A A
انجینئر رشیدکو حلف اٹھانے کا موقع دیاجانا چاہئے :عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر///
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ ملی ٹنسی پر فوج اور پولیس کی بالا دستی کو ثابت کرنے کیلئے جموں وکشمیر میں وقت پر اسمبلی انتخابات منعقد ہونے چاہئے ۔
عمر نے کہا’’اگر حکومت کو حملہ کرنے والی طاقتوں کے سامنے جھکنا ہے تو وہ الیکشن مت کرائیں‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں ایک تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
این سی نائب صدر نے کہا’’یہاں نارملسی نہیں ہے ‘ اگر حالات سال۱۹۹۶سے بدتر ہیں تو وہ (حکومت) یہاں الیکشن مت کرائیں، اگر وہ ان طاقتوں جو یہاں حملے کر رہی ہے ، کے سامنے جھکنا چاہتے ہیں تو وہ الیکشن مت کرائیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’اگر وہ فوج اور پولیس کی بالادستی کے بجائے ملی ٹنسی کی بالادستی کو ثابت کرنا چاہتے ہیں تو الیکشن مت کرائیں‘‘۔
عمر عبداللہ نے کہا کہ اگر حکومت کو ہمت ہے تو یہاں الیکشن منعقد ہونے چاہئے ۔انہوں نے کہا’’اگر ہمت نہیں ہے ، بزدل ہیں تو الیکشن مت کرائیں لیکن اگر فوج اور پولیس کی بالادستی کو ثابت کرنا چاہتے ہیں تو الیکشن کرائے جانے چاہئے ‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات وقت پر ہونے چاہئے تاکہ جموں و کشمیر کے لوگ خود اپنا فیصلہ کر سکیں۔
نیٹ کے بارے میں پوچھے جانے پر سابق وزیر اعلیٰ نے کہا’’نیٹ پر فیصلہ جلد سے جلد ہونا چاہئے تاکہ بچوں کے مستقبل کو در پیش خطرات کو دور کیا جا سکے ‘‘۔انہوں نے کہا کہ بچوں کے مستقبل کے ساتھ کھلوار کرنا نا انصافی ہے ۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی چمپئینز ٹرافی کیلئے ممکنہ طور پر پاکستان نہ جانے کے بارے پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ۔انہوں نے کہا’’یہ کون سی نئی بات ہے دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے ملکوں میں میچ نہیں کھیل رہی ہیں اور یہ بی سی سی آئی کا اپنا فیصلہ ہے ‘‘۔
عمرعبداللہ کا کہنا تھا’’میں ہمیشہ سے کہہ رہا ہوں کہ دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات قائم کرنے کیلئے ذمہ داری صرف ہمارے ملک کی نہیں ہے بلکہ زیادہ ذمہ داری پاکستان کی ہے‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا’’جس طرح کے حملے ہو رہے اور جس طرح کا ماحول بنایا جا رہا ہے وہ بند ہونا چاہئے آ‘‘۔انہوں نے کہا’’پاکستان کو اپنا رول ادا کرنا چاہئے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر ہو سکیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں ایل او سی کے نزدیک دھماکہ، تلاشی آپریشن شروع:پولیس

Next Post

کانگریس کا جموں میں ہو رہے ملی ٹنٹ حملوں کے خلاف احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج

کانگریس کا جموں میں ہو رہے ملی ٹنٹ حملوں کے خلاف احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.