پیر, مئی 19, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مرمو نے ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ کی ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-11
in کھیل
A A
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

MURMU

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نیرج چوپڑا نے پہلی بار 90 میٹر کی حدکوعبور کیا

آر سی بی-کے کے آر میچ سے کوہلی کی 18 نمبر کی جرسی خریدنے کی دوڑ

نئی دہلی// صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون کلچرل سینٹر میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ڈیورنڈ کپ، پریذیڈنٹ کپ اور شملہ ٹرافی کی نقاب کشائی کی۔
اس موقع پر محترمہ مرمو نے ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ 2024 میں حصہ لینے والے تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ فٹ بال دنیا کے مقبول ترین کھیلوں میں سے ایک ہے۔ پیشہ ور فٹ بال کھلاڑی جب ہزاروں شائقین کے سامنے کھیلتے ہیں تو کھلاڑیوں اور ناظرین کا جوش کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔
انہوں نے کھلاڑیوں سے کہا کہ وہ جیتیں یا ہاریں، کھیل میں مضبوط مقابلہ ہونا چاہیے اور انہیں دوسری ٹیموں کا احترام کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بعض اوقات کھیل میں جذبات اور حوصلہ افزائی ہوتی ہے، لیکن کھلاڑیوں کو اپنے جذبات کو قابو کرنے اور کھیل میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی پوری کوشش کرنی چاہیے۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ سبھی کھلاڑی عزم اور کھیل کے جذبے کے ساتھ اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔
صدر جمہوریہ ہند نے سبھی فٹ بال شائقین پر زور دیا کہ وہ ہندوستان میں فٹ بال کے معیار کو بلند کرنے کی کوشش کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم کو بڑے چانسز دیے، اب ایک ہی دفعہ سرجری کریں، شاہد آفریدی

Next Post

ہندوستان نے زمبابوے کو 23 رنز سے ہرایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

نیرج چوپڑا نے پہلی بار 90 میٹر کی حدکوعبور کیا

2025-05-17
کھیل

آر سی بی-کے کے آر میچ سے کوہلی کی 18 نمبر کی جرسی خریدنے کی دوڑ

2025-05-17
پنجاب کنگز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست مقام حاصل کرنے اترے گی
کھیل

پنجاب کنگز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست مقام حاصل کرنے اترے گی

2025-05-17
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
کھیل

چار ممالک کے ٹورنامنٹ کے لیے ہندوستانی ہاکی جونیئر ٹیم کا اعلان

2025-05-17
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
کھیل

مچل ا سٹارک کا آئی پی ایل کے بقیہ میچوں میں کھیلنے سے انکار

2025-05-17
زخمی بمراہ کی جگہ سراج نے لی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ
کھیل

ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ جسپریت بمراہ اور شبمن گل کے درمیان سخت مقابلہ

2025-05-17
کھیل

بی سی سی آئی نے جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کو کر لیا راضی، ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے منتخب کھلاڑی کھیلیں گے آئی پی ایل

2025-05-17
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری
کھیل

روی شاستری کا بڑا انکشاف، کوہلی نے ٹیسٹ فارمیٹ کیوں چھوڑا؟

2025-05-17
Next Post
زمبابوے کی جیت پر صبح اٹھنے کے بعد بھی میں حیران ہوں، ڈیرن سیمی

ہندوستان نے زمبابوے کو 23 رنز سے ہرایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.