منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پی سی بی نے سلیکٹرز وہاب اور رزاق کو برطرف کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-11
in کھیل
A A
شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد آخر کار پاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

لاہور// پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی-20 ورلڈ کپ کی مایوس کن کارکردگی کے بعد سلیکٹرز وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو برطرف کر دیا ہے۔
عبدالرزاق قومی مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن تھے جب کہ وہاب ریاض مینز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا حصہ تھے۔ ان دونوں کی رخصتی کا باضابطہ اعلان اس ہفتے کے آخر میں کیا جائے گا۔ وہاب کو پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کے بہت قریب سمجھا جاتا ہے۔ جو ان کی نگراں کابینہ میں وزیر کھیل کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں، چیئرمین پی سی بی بننے کے بعد محسن نقوی نے پہلے انہیں چیف سلیکٹر، پھر سلیکشن کمیٹی کا رکن مقرر کیا اور وہ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے ساتھ بطور سینئر ٹیم مینیجر تھے۔
وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو ہٹانے کے بعد پاکستان کی سلیکشن کمیٹی میں محمد یوسف، اسد شفیق اور ڈیٹا اینالسٹ بلال افضل رہ گئے ہیں۔
خیال کیا جا رہا ہے کہ سلیکشن کمیٹی کی تشکیل نو کی جائے گی اور کمیٹی میں چیف سلیکٹر بھی ہوگا۔ اس سلیکشن کمیٹی کے ارکان کی تعداد بھی سات سے کم ہوگی۔
واضح رہے کہ پاکستان نے گزشتہ چار سال میں چھ چیف سلیکٹرزمقرر کئے تھے ۔ وہاب سے پہلے ہارون رشید، شاہد آفریدی، انضمام الحق، محمد وسیم اور مصباح الحق بھی مختصر مدت میں سلیکٹر بن چکے ہیں۔
دوسری جانب، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر منیجر وہاب ریاض اور مینجر منصور کو بھی ان کے عہدوں سے سبکدوش کردیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اور بھکاریوں کو روک لیا گیا!

Next Post

بابر اعظم کو بڑے چانسز دیے، اب ایک ہی دفعہ سرجری کریں، شاہد آفریدی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-01
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-01
دھونی ٹی ٹوئنٹی میں بطور کپتان 6000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے
کھیل

ایم ایس دھونی کا بڑا فیصلہ، رجسٹرکرایا ٹریڈ مارک، اب کوئی نہیں بن سکے گاکیپٹن کول

2025-07-01
ہندوستان نے نمبر ایک نیدرلینڈ کو 2-1 سے ہرایا
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم نے انگلینڈ کو 97 رن سے شکست دے دی

2025-06-30
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
کھیل

کھیل کے میدان میں بوڈولینڈ کی شناخت : مودی

2025-06-30
کھیل

زمبابوے کے سلامی بلے باز بینیٹ زخمی ہونے کی وجہ سے بلاوایو ٹیسٹ سے باہر

2025-06-30
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

ناراض شانتو نے بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کپتانی چھوڑ دی

2025-06-29
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
کھیل

جونیئر مرد ہاکی ورلڈ کپ میں 24 ٹیمیں حصہ لیں گی، ہندوستان اور پاکستان پول بی میں

2025-06-29
Next Post
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

بابر اعظم کو بڑے چانسز دیے، اب ایک ہی دفعہ سرجری کریں، شاہد آفریدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.