جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’آوارہ کتوں کی نسبندی کا عمل ایک ماہ میں شروع ہو رہا ہے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-27
in اہم ترین
A A
سرینگر میںآوارہ کتوں نے سیاحوں کو بھی اپنی موجودگی کا احساس دلا یا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
سرینگر کے میئر جنید اعظم متو نے کہا کہ میونسپل کارپوریشن شہر سرینگر میں آوارہ کتوں کی بڑھتی آبادی کو قابو میں کرنے اور لوگوں کو اس بدعت سے نجات دلوانے کیلئے بڑے پیمانے پر کتوں کی نسبندی کا عمل شروع کر رہا ہے، جب کہ شہر کی خستہ حال چھوٹی بڑی سڑکوں پر میگڈمائزیشن کا کام بھی بہت جلد شروع کیا جارہا ہے۔
ان باتوں کا اظہار سرینگر کے میئر جنید اعظم نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
سرینگر کے مئیر نے کہا کہ بڑے پیمانے پر آوارہ کتوں کی نسبندی مہم شروع کرنے کے تعلق سے اپنی نوعیت کے پہلے مشاورتی بورڈ کی تشکیل دیا گیا ہے جو آوارہ کتوں کی آبادی سے نمٹنے کے لیے منصوبہ بنا رہا ہے اور کتوں کی نسبندی کے اس پروگرام پر آئندہ ایک ماہ کے اندر کام شروع کیا جارہا ہے۔
بنائے گئے ملٹی ایجنسی مشاورتی بورڈ میں اسکاسٹ کے سائنسدانوں اور ویٹرنری کے ماہرین ہوں گے۔ جب کہ مشاورتی بورڈ کی میٹنگ اگلے ہفتے ہوگی اور بورڈ کی جائزہ میٹنگ ہفتے میں دو بار منعقد کی جائی گی۔ مذکورہ بورڈ کے کام کاج کی نگرانی مئیر از خود کریں گے۔
متو نے کہا کہ چیف سیکرٹری نے ذاتی طور ہاٹ مکس پلانٹ مالکان اور ٹھیکداروں کے ساتھ بات کی ہے اور چند دنوں میں ریٹ پر نظر ثانی کر کے شہر کی سڑکوں کی میگڈامائزیشن کا کام بھی شروع کیا جائے گا،تاکہ لوگ راحت محسوس کریں۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے جنید اعظم متو نے یقین دلایا کہ شہر سرینگر میں آورہ کتوں کی بڑھتی آبادی کو کم کرنے اور عام لوگوں کو راحت دینے کے لیے سنجیدگی کے ساتھ کام کیا جائے گا اور اس حوالے سے آنے والے وقت میں عوام کو خاطر نتائج دیکھنے کو ملے گے۔
پریس کانگرنس کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ ہاٹ مکس پلانٹ مالکان اور ٹھیکداروں کے موجودہ نرخوں پر کام کرنے سے انکار کے بعد مارچ سے سڑکوں پر تارکول بچھانے کا کام روکا پڑا ہے، جس کی وجہ سے سڑکوں کی ناگفتہ بہہ حالت بنی ہوئی ہے اور عام لوگ چلنے پھرنے میں کافی دشواریاں محسوس کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یاسین ملک کو سخت سکیورٹی میں الگ سیل میں رکھا گیا: تہاڑ جیل حکام

Next Post

امبرین بٹ کے قاتل اونتی پورہ محاصرے میں پھنسے ہیں:آئی جی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
امبرین بٹ کے قاتل اونتی پورہ محاصرے میں پھنسے ہیں:آئی جی

امبرین بٹ کے قاتل اونتی پورہ محاصرے میں پھنسے ہیں:آئی جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.