پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

حبہ کدل میں دوسرے روز بھی غرق آب لڑکے کی لاش کی تلاش جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-02
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
پائین شہر کے حبہ کدل علاقے میں غرقآب ہوئے کمسن لڑکے کی لاش کو باز یاب کرنے کی خاطر پیر کو دوسرے روز بھی کارروائی جاری رہی۔
ایس ڈی آر ایف کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ کمسن لڑکے کی لاش کی بازیابی کی خاطر ماہر خوط خوروں کی خدمات حاصل کی گئی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق سرینگر کے حبہ کدل علاقے میں اتوار کی سہ پہر کمسن لڑکا نعمان نہانے کے دوران غرقآب ہوا۔
معلوم ہوا ہے کہ پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیموں نے کمسن لڑکے کی لاش کو باز یاب کرنے کی خاطردیر رات تک آپریشن جاری رکھا تاہم اس دوران انہیں کامیابی نہیں ملی۔
نامہ نگار نے بتایا کہ پیر کی صبح پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیموں نے دوبارہ کارروائی شروع کی۔
ایس ڈی آر ایف کے ایک عہدیدار نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہا کہ کمسن لڑکے کی لاش کو باز یاب کرنے کی خاطر تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ماہر خوط خوروں کی بھی خدمات حاصل کی گئی ہے اور لوگوں کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہئے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت دریائے جہلم میں پانی کی سطح کافی بلند ہے جس وجہ سے ٹیموں کو دقتوں کا سامنا کرناپڑرہا ہے ۔آخری اطلاعات موصول ہونے تک کارروائی جاری تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ: پہلے چھ ماہ میں۱۷۸منشیات فروش گرفتار

Next Post

سانبہ میں موٹر شیل کو ناکارہ بنا دیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
سانبہ میں چھ زنگ آلودہ موٹار شیل برآمد

سانبہ میں موٹر شیل کو ناکارہ بنا دیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.