اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

دلائی لامہ سے متعلق معاملے میںچین کے اعتراضات مسترد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-22
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

نئی دہلی//
ہندوستان نے تبت کے جلاوطن مذہبی رہنما دلائی لامہ سے امریکی کانگریس نمائندوں کی ملاقات کی اجازت دیئے جانے پر چین کے اعتراضات کو آج مسترد کردیا لیکن امریکی نمائندوں کے بیانات سے خود کو الگ رکھا۔
یہاں ایک باقاعدہ بریفنگ میں امریکی ایوان نمائندگان کے قانون سازوں کے ایک گروپ کے دورے کے بارے میں پوچھے جانے پر، وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا’’امریکی کانگریس کے سات رکنی وفد نے۱۶ سے۲۰جو ن کو ہندوستان کا دورہ کیا۔ دو طرفہ وفد کی قیادت ایوان کی خارجہ امور کی کمیٹی کے چیئرمین نمائندے مائیکل میکول نے کی۔ انہوں نے۱۸/۱۹جون کو دھرم شالہ کا دورہ کیا۔
دلائی لامہ کے بارے میں ہندوستان کی پالیسی کو دہراتے ہوئے جیسوال نے کہا’’روحانی پیشوا دلائی لامہ کے بارے میں حکومت ہند کا موقف واضح اور مستقل ہے ۔ وہ ایک قابل احترام مذہبی رہنما ہیں اور ہندوستان کے لوگ ان کا بہت احترام کرتے ہیں‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ امریکی وفد نے وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کی اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور سی آئی ایم سے بات چیت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مجھے جموں و کشمیر کے باصلاحیت نوجوانوں سے ملنے کا موقع ملا:مودی

Next Post

امرناتھ یاترا:منوج سنہا نے’پرتھم پوجا‘میں شرکت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

2025-07-06
مقامی خبریں

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

2025-07-06
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

2025-07-06
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
مقامی خبریں

پونچھ میں دہشت گردوں کی کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2025-07-06
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
Next Post
جموں کشمیرمیں اچھی حکمرانی اب حقیقت بن چکی ہے: ایل جی سنہا

امرناتھ یاترا:منوج سنہا نے’پرتھم پوجا‘میں شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.