پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مجھے جموں و کشمیر کے باصلاحیت نوجوانوں سے ملنے کا موقع ملا:مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-22
in اہم ترین
A A
وزیر اعظم نریندر مودی کا 21 جون کو دورہ کشمیر متوقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
وزیراعظم نریندر مودی جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر کل سرینگر پہنچے تھے ان کے اس دو روزہ دورے میں کئی ایک سرگرمیاں شامل ہیں جہاں انہوں نے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کا وعدہ کیا تو دوسری جانب یہاں جموں کشمیر کے باصلاحیت نوجوانوں سے ملے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے خود اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ مجھے جموں و کشمیر کے باصلاحیت نوجوانوں سے ملنے کا موقع ملا جو اسٹارٹ اپس میں اہم کام کر رہے ہیں۔ کسی نے بی ٹیک کیا ہوا ہے تو کوئی پی ایچ ڈی کر رہا ہے اور ساتھ میں یہ باصلاحیت نوجوان اسٹارٹ اپ میں اہم کام کر رہے ہیں اور دوسروں کو بھی روزگار فراہم کر رہے ہیں۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے سرینگر کے اپنے دورے کے دوسرے دن آج۱۰ویں بین الاقوامی یوگا ڈے میں حصہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ملک کے تمام لوگوں اور دنیا کے کونے کونے میں یوگا کرنے والوں کو مبارکباد دی۔
وزیر اعظم مودی نے جمعہ کو بین الاقوامی یوگا ڈے کے موقع پر جموں و کشمیر کے سری نگر میں شیرِ کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں یوگا کیا۔ سری نگر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ۱۷۷ ممالک نے اقوام متحدہ میں بین الاقوامی یوگا دن منانے کے حوالے سے بھارت کی تجویز کی حمایت کی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دنیا پچھلے ۱۰ سالوں سے ایک نئی یوگا اکانومی کو ترقی کرتی ہوئی دیکھ رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم کی کہی باتوں پر عمل درآمد بھی ہونا چاہئے:این سی

Next Post

دلائی لامہ سے متعلق معاملے میںچین کے اعتراضات مسترد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post

دلائی لامہ سے متعلق معاملے میںچین کے اعتراضات مسترد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.