پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ڈل جھیل میں شکارہ میں شراب پینے کی ویڈیو‘دو افراد گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-12
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
سرینگر پولیس نے جھیل ڈل میں ایک شکارہ میں بیٹھے کچھ نامعلوم افراد کے مخمور حالت میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو کا سنجیدہ نوٹس لیا ہے اور اس سلسلے میں رام منشی باغ پولیس اسٹیشن میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کیا ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے ایکس پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ شکارہ میں بیٹھے چند نامعلوم افراد جو کہ نشے کی حالت میں تھے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے اس کا سخت نوٹس لیا ہے ۔
پولیس نے کہا ’’ دو ملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ کچھ مشکوک افراد سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے ‘‘۔ پولیس کے مطابق اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔
بتادیں کہ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد متحدہ مجلس علماء سمیت دیگر سیاسی اور سماجی تنظیموں نے سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لانے کا مطالبہ کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انجینئر رشید کی جیت پر جن خیالات کا اظہار کیا تھا وہ میرے نہیں تھے

Next Post

شاہ، جے شنکر سمیت مرکز میں نئی حکومت کے مختلف وزراء نے چارج سنبھالا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
مسلم کانفرنس کے دونوں دھڑوں پرپابندی عائد

شاہ، جے شنکر سمیت مرکز میں نئی حکومت کے مختلف وزراء نے چارج سنبھالا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.