بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

امن دشمن عناصر جموں خطے کو افراتفری کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں©سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-10
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیرمیں اچھی حکمرانی اب حقیقت بن چکی ہے: ایل جی سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/10 جون

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کے روز کہا کہ امن دشمن عناصر جموں خطے کو افراتفری کی طرف دھکیلنے کے مذموم عزائم انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کے ریاسی میں زائرین کی بس پر حملے کے ذمہ داروں کو سزا کے بغیر نہیں بخشا جائے گا۔

متعلقہ

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ امن دشمن عناصر جموں خطے کو افراتفری کی طرف دھکیلنے کے مذموم منصوبے بنا رہے ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ریاسی حملے میں ملوث عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا اور انہیں سزا دیے بغیر نہیں چھوڑا جائے گا۔

سنہا کاکہنا تھا”یہ ایک افسوسناک واقعہ ہے۔ دہشت گردوں نے بس ڈرائیور پر اس وقت حملہ کیا جب بس اپنا کنٹرول کھو بیٹھی اور گہری کھائی میں جا گری۔ اب تک دستیاب اطلاعات کے مطابق 9 افراد ہلاک اور 33 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ ان میں سے 18 کو جی ایم سی جموں میں داخل کرایا گیا ہے جبکہ 14 کا علاج نارائن ہاسپٹل کٹرا میں کیا جارہا ہے“۔

ایل جی نے یہ بھی کہا کہ وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ بھی کل سے خود صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور حملہ آوروں کا سراغ لگانے کے لئے علاقے میں ایک مشترکہ آپریشن جاری ہے۔

ایل جی نے کہا” میں قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ اس بزدلانہ حملے کے ذمہ داروں کو سزا دیے بغیر نہیں چھوڑا جائے گا۔ ایل جی منوج سنہا نے کہا کہ جموں خطے میں افراتفری پھیلانے کے لئے امن دشمن عناصر کا یہ ایک مذموم منصوبہ تھا“۔

سنہا نے مزید کہا کہ ان کی ترجیح اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ اس واقعے میں زخمی ہونے والوں کو بچایا جائے اور ”ہم جانتے ہیں کہ مرنے والوں کے لئے کوئی معاوضہ نہیں ہے ، لیکن ہم نے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کے لئے 10 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لئے 50 ہزار روپے کے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاسی حملہ:سنہا کا جاں بحق یاتری کے حق میں ایکس گریشا کا اعلان

Next Post

حکومت کشمیر میں امن بحال کرنے کی کوئی مثال پیش کرے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
تازہ تریں

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-13
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
تازہ تریں

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

2025-05-13
آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
تازہ تریں

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

2025-05-13
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک
تازہ تریں

شوپیاں میں فورسز اور دہشت گردوں میں مسلح جھڑپ جاری

2025-05-13
تازہ تریں

اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں

2025-05-13
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
تازہ تریں

پاکستان تنازع پر حکومت جائزہ کمیٹی قائم کرے: کانگریس

2025-05-13
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

حکومت کشمیر میں امن بحال کرنے کی کوئی مثال پیش کرے : کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.