پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

حکومت کشمیر میں امن بحال کرنے کی کوئی مثال پیش کرے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-10
in تازہ تریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۱۰جون

کانگریس نے کہا ہے کہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ کشمیر میں امن بحال ہو گیا ہے لیکن اس کا نمونہ اس وقت دیکھنے میں آئی کہ جب قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) حکومت کی دہلی میں حلف برداری ہو رہی تھی، اسی وقت انتہاپسند جموں و کشمیر میں یاتریوں پر حملہ کر رہے تھے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے کہا کہ جموں و کشمیر میں مزدور، سیاح، کشمیری پنڈت، عام شہری اور یہاں تک کہ سیکورٹی فورسز سمیت کوئی بھی محفوظ نہیں ہے ۔ حکومت کو ایسی ایک مثال پیش کرنی چاہئے جہاں اس نے جموں و کشمیر میں امن بحال کیا ہے ۔

کانگریسی ترجمان نے کہا”ہمیں فخر سے بتایا جاتا ہے کہ کشمیر میں امن بحال ہو گیا ہے ، ہم پوچھنا چاہتے ہیں کہ کیا امن صرف سیاسی بیان بازی سے آتا ہے ؟ یومیہ اجرت کرنے والے مزدوروں کے لیے کوئی امن نہیں ہے ، کشمیری پنڈتوں کے لیے کوئی امن نہیں ہے ، نہ ہی کشمیریوں کے لیے کوئی امن ہے ۔ مقامی شہریوں کے لیے کوئی امن نہیں ہے ، سیاحوں کے لیے کوئی امن نہیں ہے ، یاتریوں کے لیے کوئی امن نہیں ہے اور سیکورٹی فورسز کے لیے کوئی امن نہیں ہے “۔

کھیڑا نے کہا کہ ایک طرف این ڈی اے حکومت کی حلف برداری کا پروگرام چل رہا تھا، دوسری طرف کشمیر میں غیر مسلح یاتریوں پر دہشت گردانہ حملہ ہو رہا تھا اور تیسری طرف ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کرکٹ میچ چل رہا تھا۔ اس لئے اب ہم پوچھنا چاہتے ہیں کہ کیا کرکٹ اور دہشت گردی ایک ساتھ چل سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امن دشمن عناصر جموں خطے کو افراتفری کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں©سنہا

Next Post

آئی جی کشمیر کی ملی ٹینٹ مخالف آپریشنز کو تیز تر کرنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
یوم جمہوریہ: سیکورٹی گرڈ چوکس اور متحرک ہے:آئی جی پی کشمیر

آئی جی کشمیر کی ملی ٹینٹ مخالف آپریشنز کو تیز تر کرنے کی ہدایت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.