جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ریاسی حملہ:سنہا کا جاں بحق یاتری کے حق میں ایکس گریشا کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-10
in تازہ تریں
A A
جموں و کشمیر میں ہڑتالی کیلنڈر کی جگہ یونیورسٹی، اسکول کیلنڈر نے لی ہے:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/10 جون

جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کے روز ریاسی حملے میں جاں بحق ہونے والے ہر یاتری کے لواحقین کو دس لاکھ روپیے ایکس گریشا دینے کا اعلان کردیا۔

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

انہوں نے کہا کہ اس حملے میں زخمی ہونے والوں کو فی کس 50 ہزار ریے دئے جائیں گے ۔

بتادیں کہ ریاسی ضلع کے کانڈا علاقے میں اتوار کی شام ملی ٹنٹوں نے ایک یاترا گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 9 یاتری جاں بحق جبکہ 33 دیگر زخمی ہوگئے ۔

لیفٹیننٹ گورنر نے پیر کو ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا”ریاسی دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے یاتریوں کے لواحقین کو 10 لاکھ روپیے ایکس گریشیا دئے جائیں گے جبکہ زخمیوں کو فی کس 50 ہزار روپیے دئے جائیں گے “۔

ایل جی نے کہا کہ زخمی یاتریوں کا جموں اور ریاسی کے مختلف ہسپتالوں میں علاج چل رہا ہے ۔

سنہا کا ایک اور پوسٹ میں کہنا تھا”ضلع انتظامیہ نے متاثرین کی تمام ضروری امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ایک کنٹرول روم قائم کیا ہے “۔

ایل جی نے کہا”جائے موقع پر جموں وکشمیر پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی طرف سے ایک مشترکہ سیکورٹی فورس کا ایک عارضی ہیڈ کوارٹر قائم کیا گیا ہے اور اس حملے میں ملوث دہشت گردوں کی تلاش کے لئے آپریشن جاری ہے ۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاسی حملہ:حملہ آوروں کی تلاش کےلئے وسیع پیمانے پر آپریشن جاری

Next Post

امن دشمن عناصر جموں خطے کو افراتفری کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں©سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
جموں کشمیرمیں اچھی حکمرانی اب حقیقت بن چکی ہے: ایل جی سنہا

امن دشمن عناصر جموں خطے کو افراتفری کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں©سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.