پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ہار کے بعد سجاد لو ن نے کہا:’کچھ دنوں کی بریک لے رہا ہوں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-07
in مقامی خبریں
A A
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے : سجاد غنی لون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جموں کشمیر پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد لون جو بارہمولہ لوک سبھا سیٹ سے الیکشن ہار گئے ، نے سیاسی سرگرمیوں سے کچھ دنوں کی چھٹی لینے کا فیصلہ لیا ہے ۔
لون نے جمعرات کو ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’میں کچھ دنوں کی بریک لے رہا ہوں، واپسی کے لئے بریک لے رہا ہوں کہ غور و فکر کر سکوں‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ہار جیت زندگی کا ایک حصہ ہے ، ایک دھچکا ضرور ہے لیکن ہمیں ہر گز اس کو اپنے لوگوں کو با اختیار بنانے اور ان کے وقار ، ترقی اور ان کی آواز کو بلند کرنے کے اپنے بڑے مقصد سے دستبردار نہیں ہونا چاہئے ‘‘۔
سجاد لون نے کہا کہ انتخابات وسیع تر مقاصد حاصل کرنے کا صرف ایک ذریعہ تھے اس کا خاتمہ نہیں تھے ۔
لون نے کہا’’اگر ہم اس دھچکے سے مزید متحرک ہوئے تو ہم اپنے اجتماعی مقصد کے حصول کے لئے اپنے عزم اور یقین کو مضبوط کر سکیں گے ‘‘۔
پیپلز کانفرنس کے چیئرمین نے اپنے حامیوں کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا’’میں اپنے پنڈت اور سکھ بھائیوں کا بھی مشکور ہوں جنہوں مجھے سپورٹ کیا وہ ہمارے پر امن اور خوشحال کشمیر کے خواب کے ایک اہم حصہ ہیں‘‘۔
بتادیں کہ بارہمولہ لوک سبھا سیٹ پر انجینئر رشید نے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور سجاد لون کو ایک بڑے مارجن سے ہرا دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جھیل ڈل میں بنگال کے شہری کی لاش برآمد

Next Post

سائبر پولیس کی سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد پھیلانے کیخلاف وارننگ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post

سائبر پولیس کی سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد پھیلانے کیخلاف وارننگ جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.