جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پیٹ کمنز مسلسل تیسرے سال آسٹریلیا کے مہنگے کرکٹر قرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-26
in کھیل
A A
پاکستان میں جیتنا سری لنکا اور ہندوستان کے دوروں کے لیےبہت اچھی بات ہے: کمنز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

واشنگٹن//
کرکٹ آسٹریلیا نے زیادہ معاوضہ حاصل کرنیوالے کرکٹرز کی رینکنگ جاری کردی۔
آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز مسلسل تیسرے سال آسٹریلیا کے سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنیوالے کرکٹر بن گئے۔
پیٹ کمنز 20 لاکھ آسٹریلوی ڈالرز کمانے والے کرکٹرز بن گئے جبکہ جوش ہیزل ووڈ رینکنگ میں پانچویں سے دوسرے نمبر پر آگئے ہیں، انہوں نے 16 لاکھ آسٹریلوی ڈالرز کمائے۔
ڈیوڈ وارنر کا معاوضہ حاصل کرنیوالوں کی رینکنگ میں 15 لاکھ آسٹریلوی ڈالرز کیساتھ تیسرا نمبر ہے۔
آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ میچل اسٹارک 14 لاکھ ڈالرز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں جبکہ اسٹیو اسمتھ کا 13لاکھ آسٹریلوی ڈالرز کے ساتھ ریکنگ میں پانچواں نمبر ہے اور مارنوس لابوشین کا 12 لاکھ آسٹریلوی ڈالرز کے ساتھ چھٹا نمبر ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹیسٹ سیریز میں زیادہ ٹیسٹ میچز ہونے چاہئیں ،بابر اعظم

Next Post

گجرات ٹائٹنز میں مجھے سب کی حمایت اورکھیلنے کا موقع ملا: ڈیوڈ ملر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
گجرات ٹائٹنز میں مجھے سب کی حمایت اورکھیلنے کا موقع ملا: ڈیوڈ ملر

گجرات ٹائٹنز میں مجھے سب کی حمایت اورکھیلنے کا موقع ملا: ڈیوڈ ملر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.