اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

صحت کی معیاری سہولیات مریضوں کی موثر نگہداشت کی بنیا:رشید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-02
in مقامی خبریں
A A
جموں وکشمیر میں فلم ٹورزم کو بڑے پیمانے پر فروغ دیا جائے گا: سکریٹری سیاحت

Abid Rashid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

سرینگر//
سیکرٹری صحت اور طبی تعلیم ( ایچ ایم ای ) ڈاکٹر سید عابد رشید شاہ نے آج کہا کہ صحت کی معیاری سہولیات مریضوں کی موثر نگہداشت کی بنیاد ہیں اور صحت کی تمام سہولیات کیلئے نیشنل کوالٹی ایسورنس سٹینڈرڈز( این کیو اے ایس ) کے تحت کوالٹی سرٹیفکیشن حاصل کرنے کا ہدف ہونا چاہئے۔
اس سرٹیفکیشن کے ساتھ یو پی ایچ سی جموں و کشمیر میں شہری زمرے میں پہلی صحت کی سہولت بن گئی ہے جس نے معیار کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے ، مریضوں کے حقوق کے تحفظ ، خدمات کی فراہمی اور بیداری بڑھانے کیلئے سرٹیفکیشن ایوارڈ حاصل کیا ہے ۔
سیکرٹری نے یہ بات گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر کی طرف سے بلاک میڈیکل آفس حضرت بل کے تعاون سے مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے قومی معیار کی یقین دہانی کے معیارات کے تحت یو پی ایچ سی حضرت بل کے قومی سطح کے سرٹیفکیشن کی یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
اس موقع پر مشن ڈائریکٹر این ایچ ایم ناظم ضیا خان ، پرنسپل جی ایم سی سرینگر ، ڈائریکٹر ہیلتھ کشمیر ، متعلقہ ہسپتالوں کے ایڈمنسٹریٹر ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹس ، بی ایم او حضرت بل اور متعلقہ میڈیکل اور پیرا میڈیکل سٹاف موجود تھا ۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری نے تمام اسٹیک ہولڈرز بالخصوص بی ایم او حضرت بل اور اس کے عملے کو اس کامیابی پر مبارکباد دی ۔ انہوںنے کہا کہ تمام ہسپتالوں اور صحت کے اداروں کو تمام بنیادی سہولیات کو یقینی بناتے ہوئے مریض دوست ہونا چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آر اینڈ آر کمشنر کا ماتا کھیر بھوانی میلے کے انتظامات کا جائزہ

Next Post

نیشنل کانفرنس کشمیر میں تینوں نشستوں پر کامیاب ہو گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

2025-07-06
مقامی خبریں

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

2025-07-06
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

2025-07-06
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
مقامی خبریں

پونچھ میں دہشت گردوں کی کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2025-07-06
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
Next Post
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد

نیشنل کانفرنس کشمیر میں تینوں نشستوں پر کامیاب ہو گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.