جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ایگزٹ پول:این ڈی اے کو بھاری اکثریت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-01 - Updated on 2024-06-02
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ایگزٹ پول:این ڈی اے کو بھاری اکثریت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

نئی دہلی/یکم جون
2024 کے لوک سبھا انتخابات میں ووٹنگ کے ساتویں اور آخری مرحلے کی تکمیل کے بعد مختلف خبر رساں اداروں اور ایجنسیوں نے اپنے متعلقہ ایگزٹ پولز یعنی پوسٹ پول سروے پیش کیے ، جن میں زیادہ تر نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اس کی قیادت میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے ) کے بھاری اکثریت کے ساتھ دوبارہ اقتدار میں آنے کی پیشن گوئی کی گئی ہے ۔
سروے کے مطابق بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے کو 359 سے 392 سیٹیں ملنے کا امکان ہے اور کانگریس کی قیادت والے انڈیا اتحاد کو 118 سے 161 سیٹیں ملنے کا امکان ہے ۔ دیگر کو 10 سے 48 سیٹیں مل سکتی ہیں۔ تاہم کسی نے یہ نہیں کہا کہ بی جے پی کو 370 سے زیادہ سیٹیں ملیں گی اور این ڈی اے کو 400 سے زیادہ سیٹیں ملیں گی۔
انڈیا نیوز-ڈی ڈائنامکس نے اپنے تخمینہ میں این ڈی اے کو 371، انڈیا اتحاد کو 125 اور دیگر کو 47 سیٹیں دی ہیں جب کہ جن کی بات سروے میں این ڈی اے کو 362 سے 392 سیٹیں، انڈیا اتحاد کو 141 سے 161 سیٹیں اور دیگر کو 10 سے 20 سیٹیں دی گئی ہیں۔ پول آف ایگزٹ پولز نے این ڈی اے کو 365 سیٹیں، انڈیا اتحاد کو 142 اور دیگر کو 36 سیٹیں دی ہیں۔
ریپبلک بھارت میٹریز نے این ڈی اے کو 353 سے 368 سیٹیں، انڈیا اتحاد کو 118 سے 133 سیٹیں اور دیگر کو 43 سے 48 سیٹیں ملنے کی پیش گوئی کی ہے ۔ ریپبلک ٹی وی پی مارک اور ٹی وی 5 تلگو کے الگ الگ سروے میں این ڈی اے کو 359 سیٹیں ملنے کی امید ہے ، اندیا اتحاد کو 154 سیٹیں اور دیگر کو 30 سیٹیں ملنے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آخری مرحلے میں سہ پہر 3 بجے تک 49.68 فیصد ووٹنگ

Next Post

یہ بہکی بہکی باتیں…!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات
تازہ تریں

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

2025-07-10
تازہ تریں

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

2025-07-10
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
تازہ تریں

وادی میںجاری بارشوں سے شدید گرمی کی لہر سے لوگوں کو راحت 

2025-07-10
اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان
ٹاپ سٹوری

اسکولوں کے اوقات کار پر نظر ثانی کاامکان

2025-07-10
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’کشمیر میں عام لوگ دہشت گردی کیخلاف ہیں‘

2025-07-09
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
ٹاپ سٹوری

جھلستی دھوپ سے سابقہ ریکارڈ پگھل رہے ہیں

2025-07-06
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

یہ بہکی بہکی باتیں…!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.