پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

چوتھا مرحلہ:۹۶لوک سبھا حلقوں میں۶۳فیصد ووٹنگ

چار مرحلوں میںاب تک ۳۷۹ حلقوں میں پولنگ ہوئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-14
in مقامی خبریں
A A
ون نیشن ،ون الیکشن:لا کمیشن کی کووند پینل سے ملاقات

elections,

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

نئی دہلی//
۱۰ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی ۹۶پارلیمانی نشستوں کے ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق پیر کو لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے میں۱۸ء۶۳فیصد ووٹروں نے اپنا ووٹ ڈالا۔
چوتھے مرحلے میں آندھرا پردیش اسمبلی کی تمام۱۷۵سیٹوں اور اوڈیشہ اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں۲۸سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی۔
شام ساڈھے آٹھ بجے تک الیکشن کمیشن کی طرف سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق ان دونوں ریاستوں میں اسمبلی انتخابات میں بالترتیب۲۰ء۶۸؍اور۲۳ء۶۴فیصد ووٹنگ ہوئی۔
ووٹنگ صبح سات بجے شروع ہوئی اور شام چھ بجے تک جاری رہی۔ بعض مقامات پر ووٹنگ کا وقت شام۷بجے تک بڑھا دیا گیا۔ کمیشن کے ذرائع نے بتایا کہ لوک سبھا اور اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ مجموعی طور پر پرامن رہی۔
جموں و کشمیر کی سری نگر سیٹ سمیت کئی حلقوں کے کچھ پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹروں کی لمبی قطاریں دیکھی گئیں۔ دیہی علاقوں میں بہت سے ووٹروں کو اپنے روایتی لباس میں دیکھا گیا۔
چوتھے مرحلے میں سب سے زیادہ۰۸ء۷۶ فیصد ووٹنگ مغربی بنگال میں ہوئی، جب کہ آندھرا پردیش میں۲۰ء۶۸فیصد‘ بہار میں۱۲ء۵۶فیصد‘ جھارکھنڈ میں۳۰ء۶۴فیصد، مدھیہ پردیش میں۳۵ء۷۰فیصد‘ مہاراشٹر میں۰۶ء۵۳فیصد‘اوڈیشہ، تلنگانہ میں۶۹ء۶۱فیصد‘ اتر پردیش میں۰۲ء۵۸فیصد ووٹروں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
جموں و کشمیر میں دفعہ۳۷۰کی منسوخی کے بعد ہونے والے پہلے انتخابات میں سری نگر کی سیٹ پر۳۷فیصد ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کی تکمیل کے ساتھ ہی ۵۴۳ممبران اسمبلی حلقوں میں سے۳۷۹میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر حلقے میں ۳۷ فیصد ووٹنگ۔۔۔ووٹنگ کی شرح۱۹۸۹سے دوسری سب سے زیادہ ہے:سی ای او

Next Post

ایل جی کی زیادہ رائے دہندگان کی تعداد پر عوام اور متعلقین کو مبارکباد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
جموں کشمیرمیں اچھی حکمرانی اب حقیقت بن چکی ہے: ایل جی سنہا

ایل جی کی زیادہ رائے دہندگان کی تعداد پر عوام اور متعلقین کو مبارکباد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.