ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سری نگر سے تعلق رکھنے والا اب کوئی جنگجو زندہ نہیں :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-10
in اہم ترین
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ریڈ ونی علاقے میں۵۰گھنٹوں کے طویل آپریشن کے دوران ضلع سرینگر سے تعلق رکھنے والے آخری جنگجو کے مارے جانے کے ساتھ اب اس ضلع کا کوئی جنگجو زندہ نہیں ہے ۔
بتادیں کہ کولگام کے ریڈ ونی علاقے میں سرینگر کی فردوس کالونی عید گاہ سے تعلق رکھنے والا مومن گلزار میر نامی جنگجو مارا گیا جو ضلع سری نگر کا آخری جنگجو تھا۔
اس آپریشن کے دوران ٹی آر ایف کے آپریشنل چیف باسط ڈار سمیت تین جنگجو مارے گئے اور۵۰گھنٹے طویل یہ آپریشن بدھ کی شام کو اختتام پذیر ہوا۔
ایک پولیس افسر نے کہا’’مومن گلزار کی ہلاکت کے ساتھ اب سری نگر سے تعلق رکھنے والا کوئی دہشت گرد نہیں ہے ‘‘۔انہوں نے کہا’’کولگام انکائونٹر میں مارا جانے والا مومن گلزار سری نگر کا آخری دہشت گرد تھا‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ کولگام ریڈیونی علاقے میں منگل کے روز باسط ڈار سمیت دو جنگجوئوں کی لاشیں بر آمد کرنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن جاری رکھا تھا۔
ایک پولیس افسر نے بتایا کہ ’’بدھ کے روز جب سیکورٹی فورسز تلاشی آپریشن چلا رہے تھے تو اس دوران وہاں چھپے ایک اور دہشت گرد نے ان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا اور اس دوران مومن گلزار کو مارا گیا‘‘۔
پولیس افسر نے کہا’’باسط اور مومن کی ہلاکت سیکورٹی فورسز کے لئے ایک بہت بڑی کامیابی ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا’’ہلاک شدگان سری نگر میں ہوئے کئی دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوڑی میںنارکو ماڈیول کا پردہ فاش تین اسمگلر گرفتار

Next Post

بڈگام میں بجلی کرنٹ لگنے سے ۴۰سالہ شہری جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
بڈگام میں بارہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

بڈگام میں بجلی کرنٹ لگنے سے ۴۰سالہ شہری جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.