پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لوک سبھا الیکشن:پانچویں مرحلے میں۶۹۵؍امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-08
in اہم ترین
A A
پہلا مرحلہ:۶۰ فیصد ووٹنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

نئی دہلی///
آئندہ۲۰مئی کو لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے کیلئے آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے۶۹۵؍امیدوار میدان میں ہوں گے ۔
الیکشن کمیشن نے بدھ کو کہا کہ پانچویں مرحلے میں اتر پردیش کی۱۴‘ مہاراشٹر کی۱۳‘ مغربی بنگال کی سات، بہار اور اڈیشہ کی پانچ، پانچ، جھارکھنڈ کی تین اور جموں کشمیر اور لداخ کی ایک ایک سیٹ پر انتخابات ہوں گے ۔
اس مرحلے کیلئے۱۵۸۶؍کاغذات نامزدگی داخل کیے گئے ہیں ۔۳مئی کو کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ تھی اور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد۷۴۹کاغذات نامزدگی درست پائے گئے ۔ نام واپس لینے کے بعد اب کل۶۹۵؍امیدوار میدان میں ہیں۔
الیکشن کمیشن کے مطابق مہاراشٹر کی ۱۳ نشستوں کیلئے سب سے زیادہ۵۱۲کاغذات نامزدگی داخل کیے گئے ۔ اس کے بعد اتر پردیش کی۱۴سیٹوں کے لیے ۴۶۶کاغذات نامزدگی داخل کیے گئے ۔ جھارکھنڈ کی چترا پارلیمانی سیٹ کے لیے سب سے زیادہ۶۹نامزدگیاں داخل کی گئیں۔ دوسرے نمبر پر اتر پردیش کی لکھنو سیٹ کے لیے سب سے زیادہ۶۷کاغذات نامزدگی داخل کیے گئے ۔ پانچویں مرحلے میں ایک سیٹ کے لیے اوسطاً ۱۴؍امیدوار میدان میں ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوگوں کو معلوم ہے کہ مسلمانوں کیخلاف زہر اگلنے والے کون ہیں:عمر عبداللہ

Next Post

پی او جے کے کی ہندوستان واپسی کو یقینی بنانے کیلئے ہر سیاسی پارٹی پرعزم : جے شنکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ

پی او جے کے کی ہندوستان واپسی کو یقینی بنانے کیلئے ہر سیاسی پارٹی پرعزم : جے شنکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.