جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کیچ پر اختلاف ظاہر کرنے کے سبب سیمسن پر جرمانہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-08
in کھیل
A A
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

نئی دہلی// انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں راجستھان رائلز کے کپتان سنجو سیمسن پر دہلی کیپٹلس کے خلاف کل کھیلے گئے میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر ان کی میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
سیمسن کو ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.8 کے تحت امپائر کے فیصلے سے اختلاف کا اظہار کرنے پر لیول ون جرم کا قصوروار پایا گیا۔ انہوں نے قصور اور میچ ریفری کی سزا کو تسلیم کیا۔
منگل کو ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں 222 رن کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے سیمسن 16ویں اوور میں مکیش کمار کی گیند پر لانگ آن پر شائی ہوپ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔ ہوپ نے باؤنڈری لائن کے قریب کیچ لیا اور اپنے پیر جمانے سے پہلے تھوڑی دیر کے لیے لڑکھڑا گئے۔ اس بارے میں غیر یقینی صورتحال تھی کہ آیا ان کا پاؤں باؤنڈری کو چھو گیا تھا یا نہیں، آن فیلڈ امپائرز نے ٹی وی امپائر مائیکل گف کو بلایا جنہوں نے کیچ آؤٹ کا فیصلہ دیا۔
میدان چھوڑنے سے پہلے سیمسن کی آن فیلڈ امپائرز کے ساتھ طویل بحث ہوئی۔ آر آر کے ہیڈ کوچ کمار سنگاکارا نے میچ کے بعد کی پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ ری پلے اور اینگل پر منحصر ہے اور کبھی کبھی آپ کو لگتا ہے کہ ٹانگ چھو گئی ہے، لیکن تھرڈ امپائر کے لیے فیصلہ لینا مشکل ہوتا ہے۔ کھیل فیصلہ کن مرحلے میں تھا، کرکٹ میں ایسا ہوتا ہے۔ اس بارے میں ہمارے نظریئے الگ الگ ہیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہ الیکشن نہیں فکری دہشتگردی ہے

Next Post

راجستھان ڈیتھ اوورز میں کلدیپ کے اسپن میں پھنسی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں

راجستھان ڈیتھ اوورز میں کلدیپ کے اسپن میں پھنسی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.