جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

راجستھان ڈیتھ اوورز میں کلدیپ کے اسپن میں پھنسی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-08
in کھیل
A A
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

نئی دہلی//) دہلی کیپٹلس کے اسپنر کلدیپ یادو نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 56ویں میچ میں شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیتھ اوورز میں میچ کا رخ بدل دیا اور اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔
منگل کو ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ہائی اسکورنگ میچ میں کلدیپ نے 25 رن پر دو وکٹ لے کر میچ کا رخ ہی بدل دیا اور اپنی ٹیم کو پوائنٹس ٹیبل میں پانچویں مقام پر پہنچا دیا۔ اس شاندار کارکردگی پر انہیں مین آف دی میچ کے خطاب سے نوازا گیا۔
222 رنوں کے تعاقب میں آر آر ٹیم کے پاس 18ویں اوور تک میچ جیتنے کا موقع تھا۔ آر آر کو اس میچ میں 18 گیندوں میں 41 رن درکار تھے۔ اس دوران کپتان نے کلدیپ کو گیند سونپی اور انہوں نے اس اوور میں چار رن کے عوض دو وکٹ لے کر آر آر کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔
میچ کے بعد کلدیپ نے کہا ’’اچھی لینتھ پر گیند کرنا بہت ضروری ہے۔ جب آپ ڈیتھ اوورز میں گیند بازی کرتے ہیں تو یہی ایک چیلنج ہوتا ہے، خاص طور پر جب آپ جانتے ہوں کہ پاور ہٹرز آنے والے ہیں۔ میں نے ڈونوون فریرا کو دیکھا ہے اور میں ان کے خلاف جنوبی افریقہ میں کھیل چکا ہوں۔ میں جانتا تھا کہ وہ بیک فٹ کھلاڑی ہیں، اس لیے میرا منصوبہ صرف انہیں وہاں سے دور رکھنے کی کوشش کرنا تھا اور میں نے انہیں آؤٹ کیا۔ اس کے بعد میں صرف اپنی رفتار اور لینتھ پر توجہ مرکوز کرتا رہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیچ پر اختلاف ظاہر کرنے کے سبب سیمسن پر جرمانہ

Next Post

پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز، ورلڈکپ کیلئے آئرلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار
کھیل

ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کو ہندوستان آنے کی حکومت کی منظوری کا انتظار

2026-09-16
عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل
کھیل

عمران خان کے حق میں آسٹریلیا کے سات سابق کپتانوں کی انسانی ہمدردی کی اپیل

2026-09-16
کھیل

مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے میزورم میں کھیلوں کے نظام کا جائزہ لیا

2026-09-16
کھیل

ویسٹ انڈیز ون ڈے کے لیے ہندوستانی ٹیم میں روہت اور ہاردک پر توجہ

2026-09-16
کھیل

چیمپئن فلپائن باہر، چین ناقابل شکست، کوارٹر فائنلسٹ طے

2026-09-16
کھیل

ہندوستان کے نوجوان نشانے باز پورپیٹو میں تمغوں پر نظر رکھیں گے

2026-09-16
کھیل

بابر اعظم کی سات سال بعد ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی

2026-09-16
کھیل

مکیش کمار کا ناٹنگھم شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دو میچوں کے لیے معاہدہ

2026-09-16
Next Post
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز، ورلڈکپ کیلئے آئرلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.