پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بی جے پی پراکسی امیدواروں کی ضمانت تک ضبط ہو جائے گی :محبوبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-03
in مقامی خبریں
A A
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں/۲مئی
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے جمعرات کے روز کہاکہ اننت ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر بھارتیی جنتا پارٹی( بی جے پی) کے پراکیسی امیدوار کی ضمانت ضبط ہو جائے گی۔
محبوبہ نے کہاکہ بی جے پی نے جموں کشمیر کے لوگوں سے سب کچھ چھینا ہے ۔
ان باتوں کا اظہار محبوبہ نے راجوری میں روڈ شو کے دوران کیا۔
پی ڈی پی صدر نے کہاکہ اننت ناگ ، راجوری پارلیمانی نشست پر الیکشن موخر کرنا بہت بڑی سازش ہے ۔ان کے مطابق بی جے پی نے الیکشن سے قبل ہی ہار مان کر انتخابات کو موخر کیا ۔
محبوبہ نے کہاکہ بی جے پی پراکیسی امیدواروں کو ضمانت تک ضبط ہو جائے گی۔ان کا مزید کہنا تھا جو کچھ بھی ہم سے چھینا گیا اس کو سود سمیت واپس کرنا ہی پڑے گا۔
ریاستی درجہ کی بحال کے بارے میں محبوبہ نے کہاکہ مرکز کو جملہ بازی نہیں بلکہ عملی طورپر جلد ازجلد ریاست کا درجہ بحال کرنا چاہئے ۔انہوں نے کہا’’جو جموں کشمیر کے حالات ہیں اور جس طرح سے ہمارے تشخص کو مٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے تو پی ڈی پی وہ واحد پارٹی ہے جس نے گذشتہ پانچ برسوں کے دوران لوگوں کی آواز کو بلند کیا‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا’’ہم خاص طور پر نیشنل کانفرنس کے ساتھ مل کر چلنا چاہتے تھے لیکن انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی ختم ہوئی ہے جو لوگوں کو برا لگا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بجلی کرنٹ لگنے سے بجلی محکمہ کا عارضی ملازم جاں بحق

Next Post

شوپیاں میں غیر مقامی ڈرائیور پر ہوئے حملے کے سلسلے میں ایک جنگجو معاون گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

شوپیاں میں غیر مقامی ڈرائیور پر ہوئے حملے کے سلسلے میں ایک جنگجو معاون گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.