پیر, جولائی 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر لوگ سبھا سیٹ کیلئے اپنی پارٹی کی حمایت کریں گے:جبار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-30
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جموںکشمیر یونائیٹڈ مومنٹ کے چیئرمین اور سابق رکن اسمبلی شیخ اشفاق جبار نے سرینگر لوک سبھا کیلئے جموں وکشمیر اپنی پارٹی کو حمایت دینے کا اعلان کیا ہے
جبار نے کہا کہ ہمیں جموںکشمیر کو در پیش چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ایک ساتھ لڑنے کی ضرورت ہے ۔
سابق رکن اسمبلی نے یہ اعلان پیر کے روز یہاں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
اس موقع پر جموں کشمیر اپنی پارٹی کے سینئر نائب صدر غلام حسن میر بھی موجود تھے ۔
جبار نے کہا’’میں نے پارٹی کے ساتھیوں کے ساتھ مشاورت کے بعد یہ فیصلہ لیا ہے کہ ہم سرینگر لوک سبھا سیٹ کیلئے جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے امید وار اشرف میر کو حمایت کریں گے ‘‘۔
سابق رکن اسمبلی کا کہنا تھا’’میں خود بھی امید وار تھا لیکن جب ہمیں لگا کہ اس طرح ووٹ تقسیم ہوگا اور ایک ایسا امید وار کامیاب ہوگا جو جموںکشمیر کے لوگوں کے توقعات پر پورا نہیں اترے گا تو ہم نے اپنی پارٹی کو حمایت دینے کا فیصلہ لیا‘‘۔
جبار نے کہا کہ ہم اپنی پارٹی کے امید وار کو بھر پور تعاون فراہم کریں گے ۔انہوں نے کہا’’جن طاقتوں نے ۷۰برسوں سے ہمارے جذبات کے ساتھ کھلواڑ کیا، ہمارے سامنے جو چلینجز ہیں، ان کو حل کرنے کیلئے ہمیں مشترکہ طور پر دلی کے ساتھ رابطہ کرنا ہے‘‘۔
سابق رکن اسمبلی کا کہنا تھا’’ہمارے نوجوان بند ہیں، بجلی بحران ہے ، بے روزگاری ہے ، ہمیں اپنی شناخت، ریاستی درجہ بحال کرنا ہے ، اس لئے وسیع تر مفادات کے پیش نظر ہم اپنی پارٹی کو سپورٹ کریں گے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی مظالم کیخلاف امریکی جامعات کا احتجاج کینیڈا تک پہنچ گیا

Next Post

اننت ناگ الیکشن موخر کیا گیا تو عدالت جائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
جموں میں مین اسٹریم سیاسی جماعتوں آل پارٹی میٹنگ

اننت ناگ الیکشن موخر کیا گیا تو عدالت جائیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.