پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لوک سبھا الیکشن:جموںریاسی لوک سبھا سیٹ پر۶۹فیصد پولنگ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-27
in مقامی خبریں
A A
پہلا مرحلہ:۶۰ فیصد ووٹنگ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں//
جموںکشمیر کی جموں ریاسی لوک سبھا نشست کے تمام پولنگ مراکز پرجمعے کی صبح سے ہی لوگوں کو لمبی لمبی قطاروں میں دیکھا گیا ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق اس نشست پر مجموعی طور پر۰۱ء۶۹فیصد پولنگ ریکارڈ ہوئی ہے ۔
قبل ازیں ذرائع نے بتایا کہ اس نشست کے بیشتر پولنگ مراکز پر مقررہ وقت سے قبل ہی لوگوں کو قطاروں میں کھڑا دیکھا گیا اور صبح کے۷بجنے کے ساتھ ہی پولنگ کا عمل با قاعدہ شروع ہوا۔
انہوں نے کہا کہ پولنگ مراکز پر ووٹروں کی لمبی قطاروں میں خواتین اور پہلی بار ووٹ کا استعمال کرنے والوں کی بھی اچھی تعداد موجود ہے ۔
کالا کوٹ اسمبلی حلقے کے ایک پولنگ مرکز پر ایک بزرگ ووٹر نے میڈیا کو بتایا’’میں نے ووٹ ڈالنے کے لئے پیدل سفر کیا اور یہاں پہنچا، پورے دنیا میں ہماری جمہوریت کی شان ہے ‘‘۔
انہوں نے کہا’’ہم صبح سویرے ہی یہاں پہنچے ، مجھے فخر ہے کہ مجھے اس عمر میں بھی ووٹ ڈالنے کا موقع نصیب ہوا یہاں لوگوں میں کافی جوش و خروش ہے ‘‘۔
بتادیں کہ حکام نے ہموار پولنگ کو یقینی بنانے کے لئے اس حلقے کیلئے۲۴۱۶پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔
۱۸؍اسمبلی نشستوں پر مشتمل اس سیٹ کیلئے۱۷ لاکھ۸۱ہزار۵۴۵راے دہندگان کو راے دہی کا حق ہے جن میں سے۸لاکھ ۶۰ہزار۵۵خواتین ووٹر شامل ہیں۔
اس سیٹ کیلئے کل۲۲؍امید وار قسمت آزمائی کر رہے ہیں جن میں سے بی جے پی کے جگل کشور اور کانگریس کے رمن بھلا نمایاں ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۰۲۵ سے سال میں دو بار بورڈ امتحانات: ’سی بی ایس ای لاجسٹکس تیار کرے‘

Next Post

دوسرا مرحلہ :۶۳ فیصد ووٹنگ 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
اودھم پور سیٹ کےلئے پولنگ شروع‘لوگوں کی لمبی قطاریں

دوسرا مرحلہ :۶۳ فیصد ووٹنگ 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.