پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اپنے والد کیلئے بارہمولہ میں انتخابی مہم چلائیں گے

سیاست میں آنے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں :ضمیر‘ظاہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-26
in مقامی خبریں
A A
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر/
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ کے بیٹوں ظاہر اور ضمیر نے جمعرات کو کہا کہ وہ اپنے والد کے لئے انتخابی مہم چلائیں گے جو شمالی کشمیر کے بارہمولہ پارلیمانی حلقہ سے انتخاب لڑ رہے ہیں۔
دونوں بیٹوں کو وادی کے طول و عرض میں اپنے والد کے ساتھ پارٹی کے انتخابی جلسوں میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
یہ پوچھے جانے پر کہ کیا دونوں بھائی اپنے والد کے لیے انتخابی مہم چلائیں گے، ظاہر نے نامہ نگاروں کو بتایا ’’انشاء اللہ ہم دونوں جا کر انتخابی مہم چلائیں گے‘‘۔
دونوں اپنے والد کے ساتھ ڈپٹی کمشنر کے دفتر گئے جہاں پارٹی امیدوار آغا سید روح اللہ مہدی نے سرینگر لوک سبھا حلقہ سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔
تاہم ظاہر نے ایک اور سوال کا جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں لوگوں سے ملنا ہے۔’’میں لوگوں سے ملنا چاہتا ہوں۔ آپ عمر صاحب کا بائٹ لے لیں‘‘۔انہوں نے میڈیا کے نمائندوں سے کہا۔
ان کے بھائی ضمیر نے کہا کہ اگرچہ ان کا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن پھر بھی وہ عوام کے ساتھ جڑے رہنا چاہتے ہیں۔
ضمیر نے کہا ؔ’’میرے پاس ابھی تک کوئی منصوبہ نہیں ہے۔میں ایک وکیل ہوں‘‘۔جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا ان کا سیاست میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ ہے تو انہوں نے کہا کہ ہمارا لوگوں سے تعلق ہے اور یہ ہمیشہ رہے گا۔ضمیر نے کہا کہ دونوں ہمیشہ عوام سے جڑے رہیں گے۔
ان کاکہنا تھا’’میرے پاس ابھی اس سے زیادہ کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ میں عمر کے ساتھ ہوں۔ مہدی نے آج کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ میں اس کے ساتھ ہوں۔ انہیں آخر تک میری حمایت حاصل ہے۔ ہمارا کام لوگوں سے جڑنا ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںلوک سبھا حلقے میں آج ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات

Next Post

پاکستان میں مقیم چار ملی ٹینٹ ہینڈلرز کی جائیدادیں قرق :پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

پاکستان میں مقیم چار ملی ٹینٹ ہینڈلرز کی جائیدادیں قرق :پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.