پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

محمد اشرف میر نے سرینگر نشست سے کاغذات نامزدگی داخل کئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-25
in اہم ترین
A A
محمد اشرف میر نے سرینگر نشست سے کاغذات نامزدگی داخل کئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر///
جموںکشمیر اپنی پارٹی کے سینئرلیڈر محمد اشرف میر نے بدھ کے روز سرینگر پارلیمانی نشست سے نامزدگی کے کاغذات داخل کئے ۔
اس موقع پر اشرف میر نے کہاکہ پچھلی حکومت کے برعکس لوگوں کے حقیقی مسائل کی نمائندگی کریں گے ۔
اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز اپنی پارٹی کے سینئر لیڈر محمدا شرف میر نے ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔
نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران اشرف میر نے کہاکہ اس وقت کشمیر میں پر امن ماحول ہے اور ہمیں پورا یقین ہے کہ اپنی پارٹی کے امیدوار جیت حاصل کریں گے ۔
ان کے مطابق لوگوں کی نمائندگی سچے دل ، خلوص اور ایمانداری سے کریں گے ۔
میر نے پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ پانچ سال تک دونوں پارٹیوں کے ممبران پارلیمان نے لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں لوگوں کی بات نہیں کی۔انہوں نے کہاکہ اپنی پارٹی سچی سیاست میں یقین رکھتی ہے لہذا لوگوں کو اس پارٹی کے امیدواروں کے حق میں اپنی رائے دہی کا استعمال کرنا چاہئے ۔
اپنی پارٹی کے امیدوار کے مطابق نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کے ممبران پارلیمان نے پانچ سال پارلیمنٹ میں ضائع کئے ۔ میر نے کہاکہ کامیابی کی صورت میں جیلوں میں بند پڑے سبھی نوجوانوں کی رہائی کویقینی بنایا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ۸۹ سیٹوں پر انتخابی مہم ختم

Next Post

لوک سبھا انتخابات: سرینگر حلقے میں تکونی مقابلہ متوقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
پاکستان زیر قبضہ کشمیر کیلئے مختص اسمبلی نشستوں کو غیر منجمد کرنے کا اختیار مرکز کوہے:کمیشن

لوک سبھا انتخابات: سرینگر حلقے میں تکونی مقابلہ متوقع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.