اتوار, جولائی 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پولیس نے منشیات فروشوں کے تین رہائشی مکانات ضبط کرلئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-23
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
اونتی پورہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اپنی کارروائی جاری رکھتے ہوئے آج تین بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے تقریباً۷۲ لاکھ روپے (۷۱ لاکھ ۵۸ ہزار۱۰ روپے) مالیت کے تین دو منزلہ کنکریٹ رہائشی مکانات کو ضبط کئے۔
ایک پولیس بیان کے مطابق سمگلرو ں کی شناخت شبیر احمد پرے ولد کمال پرے ساکن چیرسو اونتی پورہ‘ منظور احمد بھٹ ولد غلام احمد بھٹ ساکن چیرسواور اشفاق امین بھٹ ولد محمد امین بھٹ ساکن چیرسو کے طور ہوئی ہے ۔
بیان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ اونتی پورہ ظہور احمد کی جانب سے ایس پی ممتاز علی بھٹی (ایس پی) ایس ڈی پی او اونتی پورہ کی نگرانی میں کی گئی تحقیقات کے دوران ان رہائشی مکانات کی نشاندہی غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی تھی جو ان منشیات فروشوں کی جانب سے منشیات اور نشہ آور اشیاء کی غیر قانونی اسمگلنگ سے حاصل کی گئی تھیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ تینوں بدنام زمانہ منشیات فروش فی الحال سینٹرل جیل کوٹ بلوال جموں میں بند ہیں۔
بیان کے مطابق یہ آپریشن منشیات کی لعنت کا مقابلہ کرنے کے لئے اونتی پورہ پولیس کے عزم کی توثیق کرتا ہے۔ علاقے کے مقامی لوگوں نے اونتی پورہ پولیس کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ پولیس ضلع اونتی پورہ میں منشیات فروشوں کی جانب سے منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ سے حاصل کی گئی غیر منقولہ جائیداد کو ضبط کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر لوک سبھا سیٹ : دو آزاد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کئے

Next Post

راجوری میں فائرنگ سے فوجی اہلکار کا بھائی جاں بحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
کولگام میں سرپنچ ہلاک

راجوری میں فائرنگ سے فوجی اہلکار کا بھائی جاں بحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.