پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سری نگر لوک سبھا سیٹ کیلئے عامر بٹ آزاد کے امید وار نامزد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-23
in مقامی خبریں
A A
آزاد نے جموں میں‘جمہوری آزاد پارٹی متعارف کی 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
ڈیموکریٹک پروگرسیو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) نے پیر کے روز سری نگر لوک سبھا سیٹ کے لئے اپنے امید وار کا اعلان کیا۔
ڈی پی اے پی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ پارٹی نے ضلع صدر سری نگر عامر احمد بٹ کو سری نگر لوک سبھا سیٹ کیلئے بحیثیت امید وار کھڑا کیا ہے ۔
بیان کے مطابق یہ فیصلہ پارٹی سربراہ غلام نبی آزاد کی صدارت میں منعقدہ ایک میٹنگ کے دوران لیا گیا۔
بتادیں کہ نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی نے اس سیٹ کیلئے اپنے امیدواروں کا پہلے ہی اعلان کیا ہے ۔
نیشنل کانفرنس کی طرف سے آغا سید روح اللہ اور پی ڈی پی کی طرف سے وحید پرہ اس سیٹ کے لئے میدان میں ہیں جو ان دنوں انتخابی مہم چلانے میں مصروف عمل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چار دہشت گردوں کے خلاف چارج شیٹ داخل

Next Post

۱۴ فیصد مسلمان ۸۰ فیصد پندؤں کیلئے کیا خطرہ ہ سکتے ہیں :عمرعبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ

۱۴ فیصد مسلمان ۸۰ فیصد پندؤں کیلئے کیا خطرہ ہ سکتے ہیں :عمرعبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.