اتوار, اگست 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سکیورٹی ایجنسیوں کا امر ناتھ یاترا کے سلسلے میں حفاظتی انتظامات کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-20
in اہم ترین
A A
’سٹکی بموں سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہنا انتہائی اہم ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر میں تبدیلی مؤثر حکمرانی کا نتیجہ ہے‘

بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام

جموں//
سالانہ امر ناتھ یاترا کے سلسلے میں پولیس، فوج اور سراغ رساں ایجنسیوں سے وابستہ آفیسران نے سیکورٹی انتظامات کا ایک علیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا۔
جموں میں قائم دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل دیوندر آنند نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہاکہ جنرل آفیسر کمانڈنگ وائٹ کور لیفٹیننٹ جنرل منجندر سنگھ، اے ڈی جی پی جموں مکیش سنگھ اور سراغ رساں ایجنسی سے وابستہ آفیسران نے نگروٹہ جموں میں سالانہ امر ناتھ یاترا کے سلسلے میں اُٹھائے جارہے اقدامات کا بھر پور جائزہ لیا۔
ترجمان نے بتایا کہ میٹنگ کے دوران آفیسران نے پولیس، سیکورٹی فورسز اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں سے وابستہ افسران و اہلکاروں پر زور دیا کہ وہ یاترا کے دوران باہمی تال میل کو بنائے رکھیں۔
سالانہ امر ناتھ یاترا کو خوش اسلوبی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانے اور یاتریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی خاطر تمام تر وسائل بروئے کار لانے کی بھی تلقین کی گئی۔
دفاعی ترجمان نے متعلقہ افسران سے تاکید کہ وہ یاترا کے دوران قریبی تعلقات برقرار رکھیں تاکہ پرامن یاترا کو مکمل طورپر یقینی بنایا جاسکے ۔جی او سی نے آفیسران کو بتایا کہ یاترا کے دوران لوگوں کو دقتوں کا سامنا نہ کرنا پڑے اس کے لئے بھی ضروری اقدامات اُٹھائے جائیں۔
میٹنگ کے دوران جی او سی اور اے ڈی جی پی جموں نے مختلف اداروں کی جانب سے یاتریوں کی سہولیات کیلئے اٹھائے جارہے اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔
اے ڈی جی پی جموں نے اس موقع پر کہا کہ سالانہ امر ناتھ یاترا پر امن طور پر پایہ تکمیل کو پہنچے اس کیلئے سیکورٹی فورسز کی جانب سے کسی قسم کا کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہ مولہ شراب دکان پر گرینیڈ حملے میں ملوث چار جنگجو اور ایک اعانت کار گرفتار:آئی جی کشمیر

Next Post

میرے شوہر کا خون یاسین ملک کا پیچھا نہیں چھوڑے گا:نرمل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’جموںکشمیر میں تبدیلی مؤثر حکمرانی کا نتیجہ ہے‘
اہم ترین

’جموںکشمیر میں تبدیلی مؤثر حکمرانی کا نتیجہ ہے‘

2026-08-01
بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام
اہم ترین

بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام

2026-08-01
موسلا دھار بارش‘کچھ علاقوں میں اچانک سیلابی صورتحال
اہم ترین

موسلا دھار بارش‘کچھ علاقوں میں اچانک سیلابی صورتحال

2026-08-01
سجاد نے شہری ہلاکتوں کیلئے مرحوم مفتی سعید کو ذمہ دار قراردیا
اہم ترین

سجاد نے شہری ہلاکتوں کیلئے مرحوم مفتی سعید کو ذمہ دار قراردیا

2026-08-01
گھی کے چاربرانڈ اور غلط لیبل والے منجمد گوشت کا استعمال غیر محفوظ قرار
اہم ترین

گھی کے چاربرانڈ اور غلط لیبل والے منجمد گوشت کا استعمال غیر محفوظ قرار

2026-08-01
پٹن تصادم :’جاں بحق جنگجو آرمی ریکروٹمنٹ ریلی میں رخنہ ڈالنے کی طاق میں تھے‘
اہم ترین

کولگام میں دہشت گردوں  کی فائرنگ، غیر مقامی مزدور ہلاک، دوسرا زخمی

2026-08-01
بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار  گولی لگنے سے مردہ پائے گئے
اہم ترین

بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار گولی لگنے سے مردہ پائے گئے

2026-08-01
اینٹی کرپشن بیورو نے حلقہ پٹواری برین نشاط اور چوکیدار کو رنگے ہاتھوں دھر لیا
اہم ترین

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے۵۵۲ منتخب امیدوار  دوبارہ قد کی پیمائش کیلئے طلب

2026-08-01
Next Post
میرے شوہر کا خون یاسین ملک کا پیچھا نہیں چھوڑے گا:نرمل

میرے شوہر کا خون یاسین ملک کا پیچھا نہیں چھوڑے گا:نرمل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.