پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سوریہ کمار آئندہ میچ کے لیے ممبئی انڈینز ٹیم کے ساتھ جڑیں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-06
in کھیل
A A
کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہوں : سوریہ کمار یاد و
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

ممبئی//) ٹی 20 ٹیم کے زبردست بلے باز سوریہ کمار یادو اتوار کو وانکھیڈے میں دہلی کیپٹلس کے خلاف میچ کے لیے ممبئی انڈینس ٹیم کے ساتھ جڑیں گے۔ تاہم ان کی فٹنس کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق سوریہ کمار یادو جمعہ کو ممبئی انڈینز ٹیم کو جوائن کریں گے۔ فٹنس کلیئرنس نہ ہونے کی وجہ سے انہوں نے ابھی تک انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 میں کوئی میچ نہیں کھیلا ہے۔ وہ اس سال کے شروع میں ٹخنے کی سرجری سے صحت یاب ہونے کے لیے بنگلورو کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں تھے۔ انہیں اسپورٹس ہرنیا کی سرجری بھی کرانی پڑی تھی جس کی وجہ سے وہ ہوم گراؤنڈ پر افغانستان کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے تھے۔
قابل ذکر ہے کہ سوریہ کمار نے گزشتہ سال دسمبر میں جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 میں 56 گیندوں میں 100 رنز بنائے تھے۔ اس میچ میں وہ ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن نہیں جنگ زرگری ہے

Next Post

رونالڈو نے ابوظہبی میں کھانے کے شوقین مداحوں کیلئے ریسٹورنٹ کھول لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی

رونالڈو نے ابوظہبی میں کھانے کے شوقین مداحوں کیلئے ریسٹورنٹ کھول لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.