پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رونالڈو نے ابوظہبی میں کھانے کے شوقین مداحوں کیلئے ریسٹورنٹ کھول لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-06
in کھیل
A A
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

لزبن//عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں کھانے کے شوقین مداحوں کے لیے ریسٹورنٹ کھول لیا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کے ’TOT۳‘ نامی ریسٹورنٹ کا ماحول اس طرح کا بنایا گیا ہے کہ اس میں قدم رکھتے ہی بالکل ایک ایک آرام دہ، نفیس اور رومانوی آغوش جیسا احساس ہوتا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ ریسٹورنٹ اطالوی کھانوں کے حقیقی جوہر کو متعارف کراتا ہے۔ریسٹورنٹ کے مینیو میں ہاتھ سے بنا پاستا، پیزا، مزیدار گوشت اور مچھلی شامل ہے، دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کھانوں کا ذائقہ کھانے والوں کو ابوظہبی میں بیٹھے بیٹھے ہی اٹلی کی سیر کروا دے گا۔
علاوہ ازیں اس ریسٹورنٹ میں ہفتے کے اختتام پر پیانو کی دل کو چٴْھو لینے والی دھنوں اور براہِ راست موسیقی کا تجربہ کرنے کا موقع بھی ملے گا۔کرسٹیانو رونالڈو کے اس ریسٹونٹ کے دروازے عوام کے لیے یکم اپریل سے کھولے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوریہ کمار آئندہ میچ کے لیے ممبئی انڈینز ٹیم کے ساتھ جڑیں گے

Next Post

بیٹیوں کی اچھی تربیت کرنا دین کی بہترین خدمت ہے: شاہد آفریدی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

بیٹیوں کی اچھی تربیت کرنا دین کی بہترین خدمت ہے: شاہد آفریدی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.