پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اننت ناگ‘ راجوری حلقے کیلئے میاں الطاف امید وار

’ہمارے پاس اس حلقے کیلئے ان سے بہتر کوئی امیدوار نہیں ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-02
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
نیشنل کانفرنس نے آنے والے لوک سبھا انتخابات کیلئے اپنے پہلے امیدوار کا علان کرتے ہوئے سینئر لیڈر میاں الطاف احمد کو اننت ناگ- راجوری- پونچھ لوک سبھا نشست کے لئے بطور پارٹی امید وار نامزد کیا ہے ۔
یہ اعلان پیر کے روز نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے پارٹی ہیڈ کوارٹر پر میاں الطاف احمد کی موجودگی میں کیا۔
اس موقع پر پارٹی کے جنرل سکریٹری حاجی علی محمد ساگر، سٹیٹ سکریٹری چودھری محمد رمضان، صوبائی صدر ناصر اسلم وانی اور پارٹی کے ترجمان اعلیٰ تنویر صادق موجود تھے ۔
عمر عبداللہ نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہا’’میں پارٹی کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی اجازت سے اننت ناگ ، راجوری، پونچھ لوک سبھا سیٹ کیلئے پارٹی کے سینئر لیڈر اور تجربہ کار سیاست دان میاں الطاف احمد لہروی کو پارٹی کے امید وار کے طور پر نامزد کرتا ہوں‘‘۔
این سی نائب صدر نے کہا کہ میاں الطاف احمد کو اس سیٹ کے لئے بطور امید وار کھڑا کرنے کا فیصلہ پارٹی نے لیا ہے ۔
ان کا کہنا تھا’’اس لوک سبھا سیٹ کے لئے میاں صاحب سے بہتر کوئی امید وار نہیں ہے ، لوگ ان کو اچھی طرح سے جانتے ہیں اور ان کے کام کرنے کے طریقے سے واقف ہیں‘‘۔
عمر عبداللہ نے کہا’’میاں صاحب نے کبھی لوگوں سے مذہب یا ذات پات کے نام پر ووٹ حاصل نہیں کیا ہے ‘‘۔انہوں نے اس نشست کے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ میاں الطاف احمد کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرنے کیلئے۷مئی کو اس کے حق میں اپنے ووٹ کا استعمال کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں دو منشیات فروشوں کے خلاف مقدمہ درج:پولیس

Next Post

بی جے پی اور انکم ٹیکس محکمہ کیخلاف کانگریس کا جموں اور سرینگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

بی جے پی اور انکم ٹیکس محکمہ کیخلاف کانگریس کا جموں اور سرینگر میں احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.