ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

رام بن میںاراضی دھنس جانے سے رہائشی مکانوں میں دراڑیں پڑ گئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-28
in مقامی خبریں
A A
ڈوڈہ میں مکانوں اور تعمیری ڈھانچو ں میں دراڑیں

JAMMU, FEB 3 (UNI):-Houses developed cracks due to "sinking" of land in Thathri tehsil of Doda district in Jammu and Kashmir on Friday.UNI PHOTO36U-

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
ضلع رام بن کے گویند پورہ متیرہ پنچایت حلقے میں اراضی دھنس جانے کے نتیجے میں تیس سے چالیس رہائشی مکانوں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں جس وجہ سے لوگ نقل مکانی کرنے پرمجبور ہو گئے ہیں۔
اطلاعت کے مطابق رام بن ضلع کے گویند پورہ متیرہ میں اراضی دھنس جانے سے ۳۰سے۴۰مکانوں میں شگاف پڑ گئے ہیں۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ علاقے میں چشمہ دب جانے سے یہ صورتحال پیدا ہوئی۔انہوں نے بتایا کہ چشمے کا پانی زیر زمین رہائشی مکانوں کی بنیادوں پر گھس گیا جس وجہ سے رہائشی مکانوں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں ۔
ان کے مطابق لوگ رہائشی مکانوں کے اندر جانے سے خوف محسوس کر رہے ہیں۔
مقامی لوگوں کاکہنا ہے کہ وہ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے فوری مداخلت کی اپیل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چودھری لال سنگھ کی ضمانت کی منسوخی پر سماعت ۲۰؍اپریل کو ہو گی

Next Post

عید گاہ کھیل کے میدان میں تبدیل نماز عید ادا نہیں ہو سکے گی:اندرابی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
نذر و نیاز کی صورت میں جمع ہونے والا پیسہ عام لوگوں کا ہے:اندرابی

عید گاہ کھیل کے میدان میں تبدیل نماز عید ادا نہیں ہو سکے گی:اندرابی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.