ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

چودھری لال سنگھ کی ضمانت کی منسوخی پر سماعت ۲۰؍اپریل کو ہو گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-28
in مقامی خبریں
A A
منی لانڈرنگ کا الزام ‘لال سنگھ عدالتی تحویل میں جیل بھیج دئے گئے ‘ضمانت نہیں مل سکی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموںکشمیر لداخ ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے چودھری لال سنگھ کی ضمانت منسوخ کرنے کی عرضی پر ۲۰؍اپریل تک سماعت ملتوی کی ہے ۔
اطلاعات کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منگل کے روز جموں وکشمیر لداخ ہائی کورٹ میں چودھری لال سنگھ کی ضمانت منسوخ کرنے کے متعلق درخواست دائر کی۔
معلوم ہوا ہے کہ بدھ کے روز ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے درخواست کاجا ئزہ لینے کے بعد کیس کی اگلی سماعت۲۰؍اپریل کو مقرر کی ہے ۔
بتادیں کہ چودھری لال سنگھ نے بدھ کے روز ادھم پور حلقے سے بطور کانگریس امیدوار اپنے کاغذات جمع کئے ہیں۔
چودھری لال سنگھ کی کانگریس میں شمولیت کے بعد ہرش دیو سنگھ کی قیادت میں پنتھرس پارٹی نے اپنی بھر پورحمایت دینے کا اعلان کیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا انتخابات کا دوسرا مرحلہ نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائیگا

Next Post

رام بن میںاراضی دھنس جانے سے رہائشی مکانوں میں دراڑیں پڑ گئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ڈوڈہ میں مکانوں اور تعمیری ڈھانچو ں میں دراڑیں

رام بن میںاراضی دھنس جانے سے رہائشی مکانوں میں دراڑیں پڑ گئیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.