ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پلوامہ: زبردستی لوگوں سے رقومات اینٹھنے والا بھتہ خور گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-27
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جنوبی ضلع پلوامہ میں لوگوں سے زبردستی پیسے بٹورنے والے بھتہ خور کو پولیس نے دھر دبوچ کر اس کے قبضے سے دو نقلی پستول برآمد کرکے ضبط کئے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پولیس تھانہ راج پورہ کو معتبر ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی کہ کچھ لوگ دھمکیاں دے کر عام لوگوں سے پیسے وصول کر رہے ہیں۔
ترجمان نے بتایا کہ پولیس نے معاملے کے متعلق ایف آئی آر زیر نمبر۲۲کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ۔
ترجمان کے مطابق دوران تفتیش پولیس نے عندلیب احمد میر ولد عبدالرشید میر ساکن راجپورہ پلوامہ کو دھر دبوچ کر اس کے قبضے سے جرم میں استعمال ہونے والے دو کھلونا نما پستول برآمد کئے ۔
پولیس نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسے شر پسند عناصر جو بھتہ خوری اور خوف و ہراس کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کی نشاندہی کرنے میں اپنا دست تعاون فراہم کریں تاکہ ایسے جرائم پیشہ افراد کا قلع قمع کیا جاسکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں۲۷سے۳۱مارچ تک موسم نا موافق رہنے کا امکان:احمد

Next Post

بانڈی پورہ: دو افراد کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
بانڈی پورہ میںسینئر علیحدگی پسند لیڈر سمیت ۱۱پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

بانڈی پورہ: دو افراد کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.