ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

گاندربلـ: منشیات فروش گرفتار،ممنوعہ مادہ برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-26
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
پولیس نے گاندربل میں منشیات فروش کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے ممنوعہ اشیاء برآمد کیں۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق ایس ایس پی گاندربل شری سندیپ گپتا کی ہدایت پر ایس ایچ او ایس آئی گلزار حسین کی قیادت میں پولیس اسٹیشن صفا پورہ کی پولیس پارٹی کی طرف سے کراسنگ کے قریب کل پورہ روڈ پر معمول کا ناکہ لگایا گیا۔
ناکہ پارٹی نے ایک شخص کو روکنے کا اشارہ کیا اس نے ناکہ پارٹی کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کی تاہم ناکہ پارٹی نے اس شخص کو بڑی تدبیر سے پکڑ لیا اور اس کی ذاتی تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے کوڈین فاسفیٹ کی۱۰۰ بوتلیں برآمد ہوئیں جنہیں قبضے میں لے لیا گیا۔
اس کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔اس کی شناخت فیروز احمد کھانڈے ولد غلام محمد کھانڈے ساکنہ قمرواری بند حال شلتینگ، سری نگر کے طور پر ہے۔ اس کے مطابق قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت متعلقہ پولیس ا سٹیشن میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فجی جزائر کے علاقے میں 5.4شدت کا زلزلہ

Next Post

ترکی کے کباب سے کباب تتلیسی تک، کشمیر کے ریستورانوں کی رمضان پیشکش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
ترکی کے کباب سے کباب تتلیسی تک، کشمیر کے ریستورانوں کی رمضان پیشکش

ترکی کے کباب سے کباب تتلیسی تک، کشمیر کے ریستورانوں کی رمضان پیشکش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.