جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بنگلہ دیش نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-19
in کھیل
A A
بنگلہ دیش نے ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کو پچھاڑا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

چٹگاؤں// تنزید حسن کی 84 رنز کی نصف سنچری اور رشاد حسین ناٹ آؤٹ 48 رنز کی اننگز کی بدولت بنگلہ دیش نے پیر کو تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو چار وکٹ سے شکست دے دی۔ اس کے ساتھ بنگلہ دیش نے تین میچوں کی سیریز بھی 2-1 سے جیت لی ہے۔
236 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے اتر ی بنگلہ دیش کی انعام الحق اور تنزید حسن کی سلامی جوڑی نے پہلے وکٹ کے لیے 50 رنز جوڑے۔ نویں اوورمیں انعام الحق 12 رن کو کمارا نے آؤٹ کیا۔ اس کے بعد 11ویں اوور میں کپتان نجم الحسن شانتو بھی ایک رن بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔ محمد توحید ہردوئے 22 رنز بنانے کے بعد تیسرے وکٹ کے طور پر آؤٹ ہوئے۔ محمود اللہ ایک رن اور مہدی حسن میراز 25 رنزبناکر آؤٹ ہوئے۔ مشفق الرحیم 37 اور رشاد حسین 48 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ بنگلہ دیش نے 40.2 اوورز میں چھ وکٹوں پر 237 رنز بنانے کے بعد میچ چار وکٹوں سے جیت لیا۔
سری لنکا کی جانب سے لہیرو کمارا نے 48 رنز کے عوض چار وکٹیں حاصل کیں۔ وینندو ہسرنگا نے دو بلے بازوں کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل جنیت لیاناگے کی ناقابل شکست 101 رنز کی سنچری اور چارتھ اسالنکا کی 37 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت سری لنکا نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 236 رنز کا ہدف دیا۔
آج یہاں ٹاس جیت کر سری لنکا نے پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ بیٹنگ کے لیے اتری سری لنکا کا آغاز انتہائی خراب رہا اور اس نے پہلے ہی اوور میں سلامی بلے باز پاتھم نسنکا ایک رن کا وکٹ گنوادیا۔ اس کے بعد چوتھے اوور میں اویشکا فرنینڈو 4 رن بھی پویلین لوٹ گئے۔ تاہم کپتان کسل مینڈس نے کچھ جدوجہد کرتے ہوئے اننگ کو سنبھالا۔ وہ 29 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ سدیرا سمارا وکرما 14، چارتھ اسالنکا 37، دونتھ ویللالگے ایک، وینندو ہسرنگا 11 اور مہیش تھیکشنا 15 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ جنیت لیانگے نے 102 گیندوں پر 101 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔ یہ لیاناگے کے ون ڈے کیریئر کی پہلی سنچری ہے۔ آخری اوور میں پرمود مدوشن تین رن اورلہیروکمارایک رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ سری لنکا کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 235 رن پر سمٹ گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوریہ کمار کے آئی پی ایل میں پہلے میچ میں کھیلنے پر شبہ

Next Post

ہاکی انڈیا کے آسٹریلیا دورہ کے لیے 27 رکنی مرد ٹیم کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
ہاکی کا5 ایس فارمیٹ پسند آیا: راحیل

ہاکی انڈیا کے آسٹریلیا دورہ کے لیے 27 رکنی مرد ٹیم کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.