منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہاکی انڈیا کے آسٹریلیا دورہ کے لیے 27 رکنی مرد ٹیم کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-19
in کھیل
A A
ہاکی کا5 ایس فارمیٹ پسند آیا: راحیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جسپریت بمراہ دورہ انگلینڈ سے قبل ہندوستانی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ سے باہر ہو گئے: رپورٹ

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی// ہاکی انڈیا نے پیر کے روز آسٹریلیا کے پرتھ میں 6 اپریل سے شروع ہونے والے پانچ میچوں کی ٹورنامنٹ کے لیے مردوں کے 27 رکنی دستے کا اعلان کیا۔
ہندوستانی ٹیم ٹاپ ڈریگ فلکر اور دفاعی کھلاڑی ہرمن پریت سنگھ کی کپتانی میں آسٹریلیا کا مقابلہ کرے گی۔ ٹیم کے نائب کپتان مڈ فیلڈر ہاردک سنگھ ہوں گے۔ یہ پیرس اولمپک گیمس 2024 کے لیے ٹیم کی تیاریوں کا لٹمس ٹیسٹ ہوگا۔ لٹمس ایک اشاریہ ہے، جس کا استعمال رنگ کی تبدیلی کی مدد سے درجہ متعین کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔
ہندوستانی ٹیم ارکان یہ ہیں: پی آر سریجیش، کرشنا بی پاٹھک، سورج کرکیرا، ہرمن پریت سنگھ، ارجیت سنگھ ہنڈل، مندیپ سنگھ، دلپریت سنگھ، گرجنت سنگھ، ہاردک سنگھ، آکاش دیپ سنگھ، جوگراج سنگھ، وشنوکانت سنگھ، راج کمار پال، للت کمار اپادھیائے، وویک ساگر پرساد، بوبی سنگھ دھامی، نیل کانتھ شرما، سمیت، سنجے، ابھیشیک، سکھجیت سنگھ، شمشیر سنگھ، منپریت سنگھ، امیر علی، محمد راحیل موسین، جرمن پریت سنگھ اور امیت روہیداس۔
ہیڈ کوچ کریگ فلٹن نے پیرس اولمپک گیمس 2024 کے لیے حتمی 16 رکنی اسکواڈ کے انتخاب سے قبل کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے تقریباً پورے کور گروپ کے ساتھ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔
کریگ فلٹن نے کہا، "یہ ہمارے لیے بہت اہم دورہ ہوگا کیونکہ اس سے نہ صرف یہ ظاہر ہوگا کہ ہم کس سطح پر ہیں بلکہ یہ بھی کہ ہم پیرس اولمپکس سے قبل کن شعبوں میں بہتری لانا چاہتے ہیں۔ یہ کھلاڑیوں کے لیے بھی اہم ٹورنامنٹ ہے۔ یہ ایک اچھا دورہ ہے کہ ہر کھلاڑی کو اپنی پوری صلاحیت ظاہر کرنے اور مختلف کمبی نیشن کو جانچنے کا کافی موقع فراہم کیا جائے گا۔”
ہندوستانی ٹیم پہلا میچ 6 اپریل، دوسرا میچ 7 اپریل، تیسرا میچ 10 اپریل، چوتھا میچ 12 اپریل اور 13 اپریل کو کھیلے گی۔
ہندوستانی ٹیم یکم اپریل کو آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیش نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دی

Next Post

الیکشن کمیشن نے چھ ریاستوں کے ہوم سیکرٹریز کو تبدیل کرنے کا حکم دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ دورہ انگلینڈ سے قبل ہندوستانی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ سے باہر ہو گئے: رپورٹ

2025-05-13
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

2025-05-13
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

وراٹ کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے سبکدوشی کے پیچھے موجود ہیں 3 بڑی وجوہات

2025-05-13
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
کھیل

پھر بحال ہوگا آئی پی ایل، بی سی سی آئی جلد کرنے والا ہے نئے شیڈیول کا اعلان

2025-05-13
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
کھیل

جوکووچ نے فرنچ اوپن سے قبل لی جنیوا اوپن میں وائلڈ کارڈ انٹری

2025-05-12
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

روہت شرما کے بعد وراٹ کوہلی بھی ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہنے کے خواہاں، بی سی سی آئی کو کیا مطلع!

2025-05-12
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ کو روہت شرما کی جگہ ہندوستان کا ٹیسٹ کپتان بنانا چاہیے: مدن لال

2025-05-12
تھرڈ امپائر کو مداخلت کرنی چاہیے تھی: رشبھ پنت
کھیل

رشبھ پنت کبھی دباؤ میں نہیں ہوتے: میانک یادو نے جدوجہد کرنے والے ایل ایس جی کپتان کی حمایت کی

2025-05-10
Next Post
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا

الیکشن کمیشن نے چھ ریاستوں کے ہوم سیکرٹریز کو تبدیل کرنے کا حکم دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.