پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل۳ملزم گرفتار ‘مال مسروقہ بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-14
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جموں کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں چوری کے ایک معاملے کو بارہ گھنٹوں کے اندر ہی حل کرکے اس میں ملوث تین ملزموں کو گرفتار اور مسروقہ مال کو بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن شیری کو عبدالعزیز بٹ عرف بٹ ٹریڈرس ولد عبدالاحد بٹ ساکن شیری کی طرف سے ایک شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ اس کے سیلز مین زبیر احمد میر ولد فاروق احمد ساکنہ گانٹمولہ بالا نے اس کی دکان سے۵لاکھ رویے مالیت کا ہارڈ وئیر/ سینیٹری و دیگر سامان چوری کر لیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ شکایت کے مطابق متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن شیری میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز بارہمولہ کی نگرانی میں ایس ایچ او شیری کی قیادت میں ایک تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی۔
ترجمان نے کہا’’تحقیقات کے دوران سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی گئی جس کے تجزیے سے اس جرم میں سیلز مین اور اس کے دو دیگر ساتھیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا‘‘۔
بیان میں ملزموں کی شناخت ولی محمد بٹ ولد علی محمد ساکن بمر بونیار اور زبیر احمد لون ولد عبد الرشید ساکن بڈمولہ شیری کے طور پر ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملزموں کو گرفتار کیا گیا اور ان کے قبضے سے۵لاکھ روپے مالیت کے مال مسروقہ کو بھی بر آمد کیا گیا‘‘۔
بیان کے مطابق اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہے اور مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر اور شوپیاں میں آتشزدگی کی وارداتوں میں پانچ رہائشی مکانات خاکستر

Next Post

وادی میں برفباری و بارشوں کا امکان:محکمہ موسمیات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

وادی میں برفباری و بارشوں کا امکان:محکمہ موسمیات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.