جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک کا دفاعی نظام پہلے سے زیادہ مضبوط: راجناتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-08
in قومی خبریں
A A
پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کا فیصلہ 1971 میں ہی ہوجانا چاہیے تھا:راجناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

نئی دہلی// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعرات کو کہا کہ مودی حکومت ملک کے دفاعی نظام کو ہندوستانیت کے جذبے کے ساتھ تیار کرنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے اور اسے پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط بنا رہی ہے ۔
یہاں ایک پرائیویٹ میڈیا گروپ کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے موجودہ اور پچھلی حکومتوں کے کام کاج میں فرق کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کی صلاحیتوں پر پختہ یقین رکھتی ہے ، جب کہ اس سے قبل جو لوگ اقتدار میں تھے ان کے پاس اپنی صلاحیتوں کے بارے میں کسی حد تک شکوک و شبہات تھے ۔
انہوں نے دفاعی مینوفیکچرنگ میں ‘خود کفالت’ کے فروغ کو سب سے بڑی تبدیلی قرار دیا اور کہا کہ اس سے دفاعی شعبے کو ایک نئی شکل مل رہی ہے ۔ انہوں نے خود کفالت کے حصول کے لیے وزارت دفاع کی طرف سے کئے گئے اقدامات کا ذکر کیا جن میں اتر پردیش اور تمل ناڈو میں دفاعی صنعتی راہداریوں کا قیام، مثبت مقامی فہرستوں کا نوٹیفکیشن، گھریلو صنعت کے لیے کیپٹل پروکیورمنٹ بجٹ کا 75 فیصد محفوظ کرنا، آرڈیننس فیکٹری بورڈ کارپوریٹائزیشن میں انوویشن فار ڈیفنس ایکسی لینس (آئی ڈی ای ایکس)، آئی ڈی ای ایکس پرائم (ادیتی) اور ٹیکنالوجی ڈویلپمنٹ فنڈ (ٹی ڈی ایف) کے ساتھ جدید ٹیکنالوجیز کی ترقی شامل ہے ۔
دفاعی شعبے پر ان فیصلوں کے مثبت اثرات کو اجاگر کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ سالانہ دفاعی پیداوار، جو 2014 میں تقریباً 40,000 کروڑ روپے تھی، اب ریکارڈ 1.10 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی ہے ۔ دفاعی برآمدات آج 16,000 کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہیں، جو نو دس سال پہلے صرف 1,000 کروڑ روپے تھی۔ سال 2028-29 تک 50,000 کروڑ روپے کی برآمدات حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ مرکز میں مضبوط قیادت کی وجہ سے ہماری افواج مضبوط قوت ارادی رکھتی ہیں۔ ہم فوجیوں کے حوصلے بلند رکھنے کے لیے مسلسل کام کر رہے ہیں۔ وہ لیس، قابل اور ہر اس شخص کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں جو ہندوستان پر بری نظر ڈالتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کلدیپ اوراشون کی مہلک گیند بازی کے بعد روہت اور یشسوی نے شاندار بلے بازی کی

Next Post

حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کئی اسکیمیں شروع کیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
Next Post
سات امریکی خواتین کا دورہ افغانستان مایوس کن

حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کئی اسکیمیں شروع کیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.