اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر اعظم سرینگر میں:پولیس اور سیول انتظامیہ کے سینئر عہدیداروں کی میٹنگیں

ڈلگیٹ سے لے کر زیرو برج تک مارین کمانڈوز کو خصوصی بوٹوں میں تعینات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-07
in اہم ترین
A A
وزیر اعظم سرینگر میں:پولیس اور سیول انتظامیہ کے سینئر عہدیداروں کی میٹنگیں

SRINAGAR, MAR 6 (UNI):- Security forces put on alert ahead of Prime Minister Narendra Modi's visit and address to a public rally at the Bakshi Stadium, in Srinagar on Wednesday. UNI PHOTO-32U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

سرینگر//
وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کشمیر کے پیش کے نظر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کی خاطر پولیس ، فوج ، سی آر پی ایف کے سینئر آفیسران کے ساتھ ساتھ سیول انتظامیہ سے وابستہ عہدیداروں کی اعلیٰ سطحی میٹنگیں منعقد ہوئیں۔
معلوم ہوا ہے کہ ان اعلیٰ سطحی میٹنگوں کے دوران سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ پی ایم مودی کے دورے کشمیر کو مد نظر رکھتے ہوئے بدھ کی شام کو پولیس ، فوج اور سی آر پی ایف کے سینئر آفیسران کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہوئی۔
ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کے سرینگر دورے کے پیش نظر سیکورٹی منظر نامے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ اس اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران شہر بھر میں ناکوں کا جال بچھانے اور ڈرون و سی سی ٹی کیمروں کے ذریعے مشکوک نظر آنے والے افراد پر نظر گزر رکھنے کے بھی احکامات صادر کئے گئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ بخشی اسٹیڈیم سرینگر میں بدھ شام دیر گئے پولیس سربراہ اور سیول انتظامیہ سے وابستہ سینئر آفیسران نے انتظامات کا جائزہ لیا۔
ان کے مطابق چیف سیکریٹری اتل کمار ڈھلو کی سربراہی میں بھی سیول انتظامیہ سے وابستہ آفیسران نے انتظامات کا بچشم جائزہ لے کر ضلعی آفیسران کے ساتھ گفت وشنید کی۔انہوں نے کہاکہ بخشی اسٹیڈیم کے اردگرد قائم اونچی عمارتوں پر شارپ شوٹرس بھی تعینات کئے گئے ہیں۔
ادھرمودی کے دورے کے پیش نظر دریائے جہلم میں مارین کمانڈوز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ وزیرا عظم نریندر مودی کے دورے سرینگر کے پیش نظر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں۔
معلوم ہوا ہے کہ بدھ کے روز مارین کمانڈوز کو دریائے جہلم میں تعینات کیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق ڈلگیٹ سے لے کر زیرو برج تک مارین کمانڈوز کو خصوصی بوٹوں میں تعینات کیا گیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ مشکوک نظر آنے والے افراد پر نظر گزر رکھی جارہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’مودی کی آج سرینگر آمد‘……’میں کل سرینگر میں وکست بھارت‘وکست جموںکشمیر پروگرام میں حصہ لوں گا‘

Next Post

سرینگر میں سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
Next Post
مفرور ملی ٹینٹوں کو تلاش کرنے کی خاطر راجوری میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا

سرینگر میں سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.