جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اب ٹیم صرف میرٹ پر منتخب ہوگی، چیئرمین پی سی بی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-06
in کھیل
A A
شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد آخر کار پاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

کراچی //
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی کھلاڑیوں پر واضح کردیا کہ اب ٹیم صرف میرٹ پر منتخب ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی کھلاڑی کو پیسے کمانے سے نہیں روک رہے لیکن پاکستان اسکی پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اسلام آباد میں پی ایس ایل میں شامل قومی کھلاڑیوں سے ملاقات میں کہا کہ آج کے بعد جب بھی ٹیم سیلیکٹ ہوگی، وہ میرٹ پر ہوگی۔
انکا کہنا تھا کہ میں کسی کو نہیں کہوں گا کہ آپ لوگوں نے پیسے نہیں کمانے، پاکستان کو پہلی ترجیح دے دیں اور کمائی کو سیکنڈ کردیں، کسی صورت کسی کو نہیں کہہ رہا کہ اپنی کمائی کم کردیں۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ کسی چیز کے لیے آپ کو یہ نہیں کرنا چاہیے کہ میں نے ٹیم میں جانا ہے تو فلاں بندے کے گروپ میں ہونا پڑے گا یا مجھے فلاں بندے کی گڈ بکس میں ہونا پڑے گا، یا مجھے فلاں کی ضرورت پڑے گی۔
انکا کہنا تھا کہ آپ کو اس طرح کی چیز نظر آئے تو آپ نے صرف مجھے ایک میسج کرنا ہے اور میں آپ کو بتا رہا ہوں میں بالکل دوستی یاری والا آدمی بھی ہوں اور بد لحاظ بھی ہوں، بد لحاظ اس طرح کہ ایک بھی شکایت ملی تو پوری کی پوری ٹیم جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حارث رؤف کا علاج لیگ فرنچائز کرانے لگی

Next Post

کیجریوال کا لیفٹیننٹ گورنر پر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا الزام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

کیجریوال کا لیفٹیننٹ گورنر پر اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا الزام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.