جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

حارث رؤف کا علاج لیگ فرنچائز کرانے لگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-06
in کھیل
A A
لیام ڈاؤسن کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر وکٹ لی، حارث رؤف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

کراچی//
حارث رؤف کے زخمی کندھے کا علاج فرنچائز کرانے لگی، پی سی بی میڈیکل پینل نے فی الحال کوئی مشورہ تک دینا مناسب نہ سمجھا جب کہ پیسر نے معاہدہ بحال کرنے کی اپیل کر دی۔
دورہ آسٹریلیا سے انکار پر 15 فروری کو پی سی بی نے حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ معطل کر دیا،ساتھ 30 جون تک ہر غیرملکی لیگ میں شرکت پر پابندی بھی عائد کر دی تھی، اس کے 10 روز بعد کندھا اترنے کی وجہ سے انھیں ایچ بی ایل پی ایس ایل سے بھی باہر ہونا پڑا، اس وقت تک حارث نے چار میچز میں حصہ لیا تھا،انھیں صحتیاب ہونے میں 4 سے 6 ہفتے لگیں گے۔
ذرائع نے بتایا کہ انجری کے بعد حارث کا علاج ان کی فرنچائز لاہور قلندرز کروا رہی ہے، پی سی بی کے ایک اعلیٰ افسر نے حال پوچھنے کا پیغام ضرور بھیجا لیکن مالی معاونت کی بات نہیں کہی،اس طرح میڈیکل پینل نے بھی ان کو کسی قسم کا کوئی مشورہ نہیں دیا۔
دوسری جانب گذشتہ دنوں حارث رؤف نے سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے، انھوں نے موقف اپنایا کہ زندگی میں موجودہ مقام پاکستان کرکٹ کی وجہ سے ہی ملا اسے اہمیت نہ دینے کا وہ سوچ بھی نہیں سکتے،کافی عرصے سے ریڈ بال کرکٹ نہیں کھیلی اس لیے آسٹریلیا جانے پر تھوڑی ہچکچاہٹ تھی، اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ملک پر لیگز کو ترجیح دے رہے ہیں، انھوں نے بورڈ سے معاہدہ بحال کرنے کی درخواست بھی کر دی۔ اپیل کا جائزہ لیے جانے کے بعد کوئی فیصلہ کیا جائے گا، البتہ دوبارہ کنٹریکٹ ملنے کا امکان روشن ہے۔
یاد رہے کہ وائٹ بال کرکٹ میں حارث رؤف کا شمار پاکستان کے اہم بولرز میں ہوتا ہے، ورلڈکپ میں بھی ٹیم کو ان سے بلند توقعات وابستہ ہوں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رائل چیلنجرز بنگلور نے یوپی واریئرز کو 23 رن سے شکست دی

Next Post

اب ٹیم صرف میرٹ پر منتخب ہوگی، چیئرمین پی سی بی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
کھیل

پانڈیا اور نہرا پر آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد

2025-05-08
ہندوستان نے تھائی لینڈ کو 74 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی
کھیل

ہندوستانی خواتین ٹیم جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں داخل

2025-05-08
کھیل

گجرات نے بارش سے متاثرہ مقابلے میں ممبئی کو تین وکٹوں سے شکست دی

2025-05-08
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی رینکنگ میں ہندوستان کا جلوہ برقرار، پاکستان تینوں فارمیٹ میں ناقص کارکردگی کے سبب تنزلی کا شکار

2025-05-08
کھیل

ویسٹ انڈیز نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

2025-05-07
کھیل

جسپریت بمراہ کو ان کے نشان سے دور رکھیں: GT کے لیے شین واٹسن کا حتمی چیلنج

2025-05-07
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبمن گل بہت مسابقتی کپتان ہیں: سائی سدھرسن نے جی ٹی کپتان کی تعریف کی

2025-05-07
کھیل

کوہلی: باؤچر نے بچپن میں مجھ پر سب سے زیادہ اثر ڈالا

2025-05-07
Next Post
شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد آخر کار پاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس

اب ٹیم صرف میرٹ پر منتخب ہوگی، چیئرمین پی سی بی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.